Article-156 [ Regarding unrealistic points of law raised by PTET & PTCL in their CPLA against the decision of division bench IHC of dated 2nd November 2021 , filed in HSCP under Article 185(3) of Constitution of Islamic Republic of Pakistan]
پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی بدحواسیاں ۔ ۔ ۔ انکے وکیل جناب شاھد انور باجواہ نے سپریم کوڑٹ میں آئین پاکستان کے آڑٹیکل (۳)۱۸۵ تحت ، اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے ڈویژن بینچ کے ۲ نومبر ۲۰۲۱ کے فیصلوں کے خلاف ( CPLAs ) دائیر کی ھیں جس میں 90% فیصلے انکے حق میں ھیں ۔ان اپیلوں میں اٹھائیے گئیے قانون کے نکات ( law points) ، بادئیانظر میں غیر حقیقی اور غیر دانشمندانہ ھیں ۔ان اپیلوں کو دائیر کرنے کا انکا صرف ایک ھی مقصد ھے کے عدالت کے اس فیصلے پر عمل نہیں کرنا ھے , جو اسنے نے پی ٹی سی ایل نارملی ریٹائیڑڈ ملازمین ریسپونڈنٹس کے حق میں دیا ھے عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم جیسا کے آپ سب لوگوں کے علم میں آگیا ھوگا کے پی ٹی سی ایل اور پی ٹی سی ایل نے، اسلام آباد ھائیکوڑٹ کے ڈویژن بینچ کے 2 نومبر ۲۰۲۱ کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کوڑٹ میں اپیلیں آئین پاکستان کے آڑٹیکل (۳)۱۸۵ تحت دائیر کردیں ھیں ۔ [ایسی اپیلوں کو انگلش میں C PLA کہا جاتا ھے یعنی Ci...