Posts

Showing posts from January, 2026

Article-239[ChatGPT clerification]

 ChatGPT Reply چاٹ جی پی ٹی جواب دیں انگلش میں سپریم کوڑٹ آف پاکستان نے 10 جولائی 2025  کے فیصلے جو چیف  جسٹس یحی آفریدی صاحب نے لکھا اسکا پیرا  نمبر 20 اور 21 پیش ھے آپ ان دونوں پیراز کا اردو ترجمعانھوں نے ورک مین اور سول سرونٹ کاایشو واضح کیا ھے کے ورک مین کون ھوتے ھیں اور سول سرونٹ کون اور اس پر تبصرہ کرکے یہ واضح کریں  کے اس فیصلے کے نتیجے میں یہ بات واضح ھو جاتی ھے کے ٹی اینڈ ٹی میں کام کرنے والے سارے ملازمین سول سرونٹ کی کیٹیگری میں آتے ھیں کیونکے انکی تنخواہ اور پنشن گورمٹ کے قوانین کے تحت protected ھوتی  ھے جبکے ورکمین کی نھیں ھوتی ھے ۔جبکے پی ٹی سی ایل والے یہ کہتے ھیں کے جو لوگ سول سرونٹ کا امتحان  FPSC کرکے ٹی اینڈ   ٹی میں بھرتی ھوئیے وھی سول سروننٹ ھوتے ھیں  ۔اسکے متعلق تفصیل کے ساتھ واضح کریں  Perfect. Below is a formal, court-ready Legal English version of Paragraphs 20 & 21 with a reasoned legal analysis, drafted in a style suitable for: • Supreme Court Review Petition (CMA / Civil Review) • High Court remande...