Posts

Showing posts from February, 2017

Article-38 [Status of transferred PTC employees in PTCL who were appointed in PTC on regular base

Article-38 [پی ٹی سی میں ريگولر بھرتی  ھونے والے ملازمین کی پی ٹی سی ایل   میں سٹیٹس] عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو                                                  اسلام و علیکم مجھے کراچی سے کچھ پی ٹی سی ایل کے ملازمین کے فون موصول ھوئے جنکا کہنا یہ تھا کے وھاں کراچی میں ایسے لوگ جو ٹی اینڈ ٹی میں ریگولر بھرتی ھوۓ تھے اور ابھی پی ٹی سی ایل کے ملازمین ھیں ، وہ  یہ تاثر دے رھے ھیں کے راجہ ریاض کے حق میں جو حال ھی میں سپریم کوڑٹ کا فیصلہ آیا ھے اسکا فائدہ ان پی ٹی سی ایل کے  ان ملازمین کو نہیں ھوگا جو کارپوریشن یعنی "پی ٹی سی " میں ریگولر طور پر بھرتی ھوۓ اور پھر پی ٹی سی ایل میں یکم جنوری 1996 کو ٹرانسفر ھوگئے تھے. میں انکی اس بات سے بالکل بھی اتفاق نہیں کرتا کیونکے یہ بات میرے نزدیک صحیح نہیں ھے ، کیونکے میں سمجھتا ھوں  اس فیصلے کے خلاف ھے،  جو سپریم کوڑٹ نے مسعود بھٹی کیس میں پی ٹی سی کے ان تمام ملازمین کے حق میں دیا ما سوائے ان ملا...