Posts

Showing posts from August, 2017

Kahta hoon such k jhoot ki aadut nahin mujhe

" کہتا ھوں سچ کے جھوٹ کی عادت نہیں مجھے" نواز شریف کے خلاف سپریم کوڑٹ کے پانچ رکنی بینچ کا جو فیصلہ ۲۱ جولائی -17. کو آیا اور انکو صرف اسوجہ سے نا اہل قرار دے دیا گیا کے انھوں نے اپنے بیٹےکی دوبئی کمپنی میں جس وہ بطور اعزازی چئر مین تھے انسے تنخواہ کیوں نہیں لی اور یہ اثاثہ کیوں ڈکلئیر نہیں کیا گیا. جبکے انکے خلاف پنامہ کا کیس بنایا گیا تھا کے انھوں نے منی لاڈرنگ کی اور کرپشن کی اور اس پیسے سے لندن کے فلیٹس وغیرہ خریدے .بات تھی پورب کی اور فیصلہ کیا گیا پچھم کا . انکو اسطرح کی کمزور دلیل پر نا اھل قرار دینا بہت ھی حیران کن بات ھے .بڑے وکلاء سعادت حسین منٹو جیسے اس کو عجب فیصلہ قرار دے رھے ھیں .اسی کے تناظر میں ، میں نے یہ تجزیہ کیا جس سے میرے بہت سے دوستوں اور فیس بک فرینڈ نے بہت برا منایا اور بغییر کچھ غور کئیے ھوئے عمران صاحب کی محبت میں مجھ پر تنقیدیں شروع کردیں اور ایسے لوگ جو وٹس ایپس پر میرے کنٹکٹ میں تھے انھوں نے یہ تجزیہ پڑھکرنوازشریف کے بارےمیں طرح طرح کی بیحودہ باتیں اور ویڈیو بھیجنیں شروع کردییں تاکے مجھے زچ پہنچے . ایسی باتیں پڑھکر مجھے دکھ تو ضرور ھوا او...