Posts

Showing posts from August, 2018

Article-66[ HSC order sheets copies of dated 26th and 28th June 2018]

Image
     Article-66[06-08-2018] [ Copies of order sheets of dated 26th & 28th June 201-] جائیں اب کہاں. . . .  عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو                                                  اسلام و علیکم آپ لوگوں کی خدمت میں میں یہ  سپریم کوڑٹ کی دو آڑڈرشیٹس  یعنی 26 اور 28 جون 2018  کی کاروائی کی پی ٹی سی ایل پنشنرس کی تو ھین عدالت کیس کی , ۲ فوٹو کاپیاں پیسٹ کررھا ھوں . یہ کاپیاں دو دن پہلے ھی مجھے موصول ھوئی تھیں آپ لوگ  پہلے ان دونوں کوبغور پڑھیں .   26 جون والی آڑڈر شیٹ میں وہ تمام کچھ نہیں لکھا گیا اور ریکاڑڈ پر لایا گیا جو اس دن یعنی 26 جون 2018 کو عدالتی کاروائی میں ھوا جسکے متعلق آپ لوگوں کو میں نے اسی دن اپنے آڑٹیکل 60  میں تفصیلن بیان کیا تھا اور اسی طرح جو 28 جون 2018 کو عدالتی کاروائی ھوئی تھی اسکے متعلق بھی میں نے آپ لوگوں کو اپنے آڑٹیکل 61 میں بتایا تھا .  جو کچھ اس آڑڈر شیٹ میں لکھا وہ اس چیز کی عمازی نہیں کرتا جو اس دن کاروائی کا حصہ تھے . آپکو یاد ھوگا کے 28 جون 2018 کی کاروآئی صرف اسوجہ Adjourned اردی گئی تھی کے پی ٹی سی ایل  کی اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے س پی سی 12(2) کے فی...