About Secy MoIT letter to CEO/ President PTCL
اس مندرجہ زیل خط کو MoiT کے Head Legal کی طرف سے CEO PTCL کو خط لکھنے بظاھر وجہ یہ نظر آتی ھے کے PTCL عدالتی احکامات کو جو عدالت عظمی نے بھی دے رکھا ھے ، PTCL پنشنروں کو ان کے بقایا جات کی ادائگی اور انکی پنشن گورنمٹ کے اعلان کردہ اضافے کے مطابق دینے سے گریزاں ھے ۔ اور اگر وہ نھیں دیتی تو گورنمنٹ کو ھی بطور گارنٹر دین پڑے گی ۔ اسی لئیے گورنمنٹ کے خلاف کیس کئیے جارھے ھیں اور اس صورت حال سے گورنمنٹ پرییشان نظر آتی ھے کے کہیں اسکو یہ ادئیگیاں بطور گارنٹر نہ دینی پڑ جائیں ۔ سپریم کوڑٹ نے اپنے مسعود بھٹی کیس کے فیصلے 2012SCMR152 میں صاف طور پر لکھا ھے اس گورنمٹ کے گارنٹر ھونے جو اس فیصلے کے پیرا نمبر ۱۸ میں درج ھے کے اس گورنمنٹ گارنٹی کا سب سے بڑا اثر اس بات کو یقینی بنانا ھے کے ، کے اگر PTCL اپنی یہ پپنشن اور اسکے benefits ادا کرنے کی زمہ داریاں نبھانے سے قاصر ھو کسی وجہ سے بھی جیسے بنک دیوالیہ ھونے کی صورت یا اور کسی دیگر وجوھات کی بنا پر تو یہ پی ٹی سی ایل ملازمین انکے اس ڈیفالٹ کی صورت میں متاثر نہ ھوں ۔ یعنی دوسرے معنوں انکے ڈیفالٹ کی صورت میں گورنمنٹ کو ان پی ٹی ی ایل پنشنر...