Article -152 [ Regarding Cruel order of HSCP of dated 17th August 2021]
Pl post this important Article 152 on your Facebook page. I can not post the same in my Facebook page as restricted by Facebook authority to me for posting for 30 days till 25th September 2021. As I uploaded the videos and post about Talban Regards Tariq 26-8-2021 *. *. * *. * Article-152 عنوان: ایک بہت بری خبر ان متعدد گورمنٹ اداروں میں کام کم کرنے والےھزاروں سرکاری ملازمین کے لئیے، جن میں پی ٹی سی ایل بھی شامل ھے ، جنکو ۸ دسمبر ۲۰۱۰ سے برطرف ملازمین ( بحالی ) آڑڈیننس ایکٹ ۲۰۱۰ کے تحت دوبارا بحال کیا گیا تھا۔ ان سبکو سپریم کوڑٹ اپنے 17 اگست 2021 کو اس برطرف ملازمین بحالی آڑڈیننس ایکٹ ۲۰۱۰ کو ھی کلعدم قرار دے کر ، پھر برطرف کردیا ۔ اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ اس وقت کی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی حکومت نے جو قانون سازی کی تھی وہ عدالت عظمیٰ کے متعدد مقدمات میں طے شدہ م...