Article-153[Regarding controversial order in respect of VSS optees retired , of IHC single bench of dated 14th October 2021]
Article-153 نوٹ :۔ 2008 اور 2012 میں وی ایس ایس آپٹ کرکے ریٹائیڑڈ ھونے والے ، وہ پی ٹی سی ایل ملازمین خصوصی طور پر متوجہ ھوں جو یکم جنوری 1996 کو کاپوریشن سے ٹرانسفڑڈ ھوکر کمپنی میں آئیے تھے۔ موضوع:- 14 اکتوبر 2021 کو اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے سنگل بینچ کے معزز جج جسٹس بابر ستار صاحب نے پٹیشنر وسیم احمد کی رٹ پٹیشن نمبر WP-3757/2020 پر فیصلہ دیتے ھوئیے اس میں کٹیگری 3 می شامل وی ایس ایس 2007 آپٹ کرکے ریٹائیڑڈ ھونے والے پی ٹی سی ایل ملازمین کی رٹ پٹیشنیں، ناقابل عمل non maintainable قراردے کر مسترد کردیں ۔جبکے اسی اسلام آباد ھائیکوڑٹ کے سنگل بینچ کے سابقہ جج معزز چیف جسٹس اقبال رحیم صاحب نے , 21 دسمبر 2011 کو محمد عارف و دیگران کی رٹ پٹیشن نمبر WP-148/2011 پر فیصلہ دیتے ھوئیے اس میں شامل اسی طرح کے و ی ایس ایس آپٹ ...