Posts

Showing posts from March, 2022

Article-157[ Regarding filling of appeals by VSS’s retired PTCL Pensioners in HSCP]

  Article -157 [Regarding filling of appeals by the VSS Pensioners Petitioners in HSCP to whom’s Writ Petitions were dismissed by Single Bench of IHC on the 3rd March 2020 and also by DB on 2nd Nov 2021] نوٹ : - تمام وہ وی ایس ایس آپٹ کرکے ریٹائڑڈ ھونے والے پی ٹی سی ایل پنشنرز  اور   خصوصن  وہ متوجہ ھوں ، جنھوں نے نارملی ریٹائڑڈ پی ٹی سی ایل پنشنرس پٹیشنرس کے ساتھ ملکر اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں پٹیشنیں نے داخل کی تھیں اور صرف انکی یہ پٹیشنیں  سنگل بینچ کے جج  اسلام آباد ھائی کوڑٹ نے 3 مارچ 2020 کو مسترد کردیں تھیں ۔اور انکو گورمنٹ کی اعلان کردہ پنشن انکریزز کا حقدار نہیں ٹہرایا اور  پھر اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے دورکنی بینچ نے  بھی 2 نومبر 2021  انکے خلاف  پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی دائیر کردہ انٹرا کوڑٹ اپیلوں میں اسی فیصلے کو بحال رکھا۔  عزیز  پی ٹی سی ایل دوستو  اسلام و علیکم میرا یہ تفصیلی آڑٹیکل لکھنے کا مقصد صرف یہ ھے کے میں وی ایس ایس آپٹ کرکے ریٹائیڑڈ ھونے والے پی ٹی سی ایل پنشنرز  ( وی ایس ایس 2008 اور 2012...