Article-159 [ Regarding Govt Announced Increase in Family Pension wef 1st July 2010 ]
موضوع:- پی ٹی ای ٹی کی ھٹ دھرمی ۔ اسکا گورمنٹ کے نوٹیفیکیشن بتاریخ ۵ جولائی ۲۰۱۰ کے مطابق یکم جولائی ۲۰۱۰ سے 75% فیملی پنشن میں انکریز نہ دینے کا معاملہ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام وعلیکم میں آپ سب لوگوں سے چاھے وہ پی ٹی سی ایل کام کرنے والے ایسے ملازمین ھوں یا چاھے ریٹائیڑڈ ملازمین ھوں جو کبھی پاکستان ٹیلیگراف و ٹیلیفون ڈیپاڑٹمنٹ کا حصہ تھے ، ان سے مخاطب ھوں اور ایک نہایت اھم اوپر دئیے گئیے ھوئیے موضوع پر بات کرنا چاھتا ھوں ۔ اسلئیے ان سب کی توجہ کا طلبگار ھوں ۔ شکریہ آج سے تقریبن 24 دن پہلے یعنی 29 مئ 2022 مجھے میرے واٹس ایپس پر یہ مندرجہ زیل یہ مندرجہ زیل آئیڈیو میسیج موصول ھوا۔ " اسلام و علیکم سر ۔ میں اسد اللہ خان مروت صوابی کے پی کے سے بات کررھا ھوں ۔اس سے پہلے بھی آپنے میری رہنمائی کی تھی ۔ آپکی بڑی مہربانی تھی۔ میرے والد صاحب اسسٹنٹ ڈائیریکٹر پی ٹی سی ایل سے 1996 میں ریٹائیڑڈ ھوچکے تھے ۔ انکو 2010 تک صحیح پنشن مل رھا تھا ۔جسطرح دوسرے پنشنروں کے ساتھ انھوں نے کیا ا...