Special Article :- [ A Great Tribute to Muhammad Waliullah Khan (Tamgha Imtiaz, Tamgha Pakistan & Satara-e- Pakistan ) , a Renowned Archaeologist, Ex-Director Archeological & Conservation, Department of Archeology Government of Punjab Pakistan]
مرحوم نانا جناب محمد ولی اللہ خان صدر پاکستان جنرل ضیاالحق مرحوم سے ستارا امتیاز پاکستان موصول کرتے ھوئیے نوٹ:- میں نے اپنے عظیم مرحوم نانا جناب محمد ولی اللہ خان ، ایک عظیم شخضیت اور معروف ماھر آثار قدیمہ کے بارے میں 8 ستمبر 2022 کو ایک آڑٹیکل تحریر کیا تھا جن میں انکے مختصرن کار ھائیے نمایاں بیان کئیے تھے ۔ اب یہ اسپیشل آڑٹیکل میں انکو خراج تحسین پیش کرنے کے لئیے تحریر کررھا ھوں انکے عظیم کردار اور پاکستان میں آثار قدیمہ کے تحفظ کے لئیے انکی بہت سی ناقابل فراموش کاوشیں اور کار ھائیے نمایاں کو اجاگر کررھا ھوں جو میرے علم میں لائی گئیں ھیں اور ساتھ ساتھ انکی ایک مختصر سوانح حیات ( biography) اور اپنے ساتھ کی انکے بیتے ھوئیے لمحات ، کی یادیں اور باتیں بھی قلمبند کررھا ھوں ، جو میرے لئیے ایک سرمایہ کی ح...