Article-160[ Regarding HSCP order of dated 6th October 2022 on the appeal of VSS Non Pensioners, which has been dismissed ]
Article-160[ Regarding HSCP order of dated 6th October 2022 on the appeal of VSS Non Pensioners, which has been dismissed ] [Attention all such VSS Retired Non Pensioners ، appointed in T&T Department or in PTC ] موضوع : وی ایس ایس نان پنشنرز اپیلنٹس کے خلاف سپریم کوڑٹ کے ۶ اکتوبر ۲۰۲۲ کےفیصلے کا معاملہ جو مسترد کردی گئیی . . . . . ایک نہایت ھی غلط فیصلہ عزیز دوستو اسلام و علیکم آج سے تقریبن ۲ ماہ قبل ۳ نومبر ۲۰۲۲ ڈیڑھ بجے دوپہر کے قریب مجھے واٹس ایپس پر جناب خالد شیرازی صاحب، سابق ڈویژنل انجینئیر ہی ٹی سی ایل ، جو خو دبھی ایک وی ایس ایس -۲۰۰۸ نان پینشنر ھیں ، کی طرف سپریم کوڑٹ کے اپیلنٹس نان پنشنرس وی ایس ایس ریٹائیڑڈ پی ٹی سی ایل ملازمین کے خلاف 6 اکتوبر 2022 فیصلے کی پی ڈی ایف کاپی موصول ھوئی[ اس فیصلے کی کاپیوں کے اسکرین شاٹس میں نے نیچے پیسٹ ...