Posts

Showing posts from August, 2023

Article-162[ Regardin of filling petetion against the removel of Syed Mazhar from the post of MD PTET

 Article-162 میجنگ ڈائیریکٹر  پی ٹی ای ٹی سید مظھر حسین کی کی برطرفی اور اسکے خلاف  پی ٹی سی ایل  کی طرف کے  ایک ممبر آف بوڑڈ  آف ٹرسٹیز مسز زاھدہ اعوان کی اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں پٹیشن داخل کرنا ۔ جس پر کوڑٹ نے کوئی بھی حکم امتنائی جاری  نھیں کیا .تاھم  بوڑڈ آف ٹرسٹیز کو میجنگ ڈائیریکٹر پی ٹی ای ٹی کی خالی پوسٹ پر کسی اور کو بھرتی کرنے سے  منع کردیا جبتک اس پٹیشن کا فیصلہ نھیں ھوجاتا .  عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام وعلیکم بدنام زمانہ سید مظھر حسین جو پہلے پی ٹی سی ایل میں سینئر ای وی پی کی پوسٹ پر کام کرر رھا تھا۔  اسکی وھاں سے ریٹائیرمنٹ کے بعد اسکو  پی ٹی سی  ایل کے کہنے پر   ، چئیرمین پی ٹی ای ٹی بوڑڈ  آف ٹرسٹیز نے بوڑڈ آف ٹرسٹیز کی منظوری سے  لیکر 30 مارچ 2022 کو  پی ٹی ای ٹی کا تین سال کے لئیے میجنگ ڈائیریکٹر مقرر کیا۔  جھاں تک مجھے علم ھے مظھر حسین کی ریٹائیرمنٹ ساٹھ سال کی عمر میں 22 اپریل 2022 کو ھونا تھی تو اسکو اسکی پی ٹی سی ایل سے ریٹائیرمنٹ سے پہلے ھی میجنگ ڈائیریکٹر  پی ٹی ای ...