پاکستان کی عدلیہ سے انصاف کی امید رکھنا ، ایک دیوانے کا خواب نظر آتا ھے
یہ آڑٹیکل ۱۰۹ میں نے اٹاوہ کنیڈا سے 14 جنوری 2020 کو لکھا تھا۔ اسکو دوباہ آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کررھا ھوں ۔ اس میں ، میں نے نہ صرف اس عدالتی کھوکھلے نظام کا زکر کیا بلکے اس کھوکھلے عدالتی نظام کی وجہ سے پی ٹی سی ایل پٹیشنرز پنشنرز اور پٹیشنرز کے ساتھ جو زیادتی پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی نے کی اور جسطح ھماری عدلیہ نے انکا ساتھ دیا اور پی ٹی سی ایل پٹیشنرز کے ساتھ ناانصافی کی ھے اسکا بھی زکر کیا ھے جو نہایت ھی قابل شرم ھے سارے معاملے حالت جوں کے توں ھی ھیں کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی ۔ عدلیہ ان پی ٹی سی ایل پٹیشنرز پنشنروں کے ساتھ جو سوتیلی ماں کا سلوک کررھی ھے وہ نہایت دکھ اور تکلیف کی بات ھے.اس عدلیہ سے یہ بلکل بھی توقع نھیں کی جاسکتی کے ھم کو انصاف دے سکے (طارق) Article-109 ھمارے ملک کا کھوکھلا عدالتی نظام ۔ جہاں کے عدالت عظمی تک کے ججوں سے بھی سے یہ امید رکھنا کے وہ جلد اور صحیح انصاف کریں گے ۔ ۔ ۔ ۔ ایک دیوانے کا خواب نظر آتا ھے ؟؟؟؟؟؟؟ بد قسمتی سے ھم لوگ ایک ایسے ملک کے باشندے ھیں جہاں کا عدالتی ن...