Article-170[ Regarding Article -137 Part -1 in English]
Article -137 Part-1 in English نوٹ: ۱۲ مارچ ۲۰۲۱ کو میں نے وی ایس ایس -۲۰۰۸ لیکر ریٹائیڑڈ ھونے والے نان پنشنرز پی ٹی سی ایل ملازمین کے لئیے ایک آڑٹیکل نمبر 137 جسکے دو پاڑٹ تھے، ۔ پاڑٹ ۱ ، تحریر کیا تھا اور اسکو اپنے فیس بک اور بلگ سائیٹ پر بھی اپلوڈ کیا تھا۔ اس میں نے تفصیل سے بتایا تھا کے انکے ساتھ کیا سخت زیادتی ھوئی ۔ اور پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کسطرح گورمنٹ کے پنشن قوانین کی دھجئیاں بکھیرتے ھوئیے ، دس سال یا اس سے زیادہ کولیفائیڈ سروس ھونے کے باوجود مگر بیس سال سے کم ھونے کی وجہ سے کم ازکم بیس ھزار ایسے وی ایس ایس ۲۰۰۸ آپٹیز پی ٹی سی ایل ملازمین کو بغیر پنشن دئیے گئیے ریٹائیڑڈ کردیا گیا ۔ انھوں نے اپنے تئیں ، جسکے وہ بلکل بھی مجاز نھیں تھے ، پنشن کے حقدار ھونے کی گورمنٹ کی مقرر کردہ مدت دس سال کولیفائیڈ سروس کو بیس سال کی کوالئفائڈ سروس کر دی تھی یہ انھوں نے ایسے وی ایس ایس 2008 لینے والوں کے ساتھ بہت ھی بڑا ظلم کیا تھا جسکو کوئی بھی انسے پوچھنے والا نھیں - جبکے 1998-1997 کا وی ایس ایس لینے والے سبھی کو ، جنکی کوالیفائیڈ سروس دس سال یا اس سے زیادہ تھی سب...