Article-183 [ Regarding issue of registration of EOBI to retired employees of PTCL ,pensioners or non pensioners with EOBI who were also the part of establishment of PTCL on 1st January 1996]
نوٹ۔ یہ مندرجہ زیل آڑٹیکل میں نے 27 اگست 2024 بروز منگل کو رات 1 بجے مکمل کرلیا تھا۔ سوچا تھا صبح اسکو فیسبک اور اور اپنے بلاگ سائیٹ پر اپلوڈ کردوں گا مگر بدقسمتی سے اسی صبح 4 بجے جب فجر کی نماز کے لئیے اٹھا تو جب واش روم میں آیا تو وضو کرتے ھوئیے چکرا کر گر پڑا اور اسکے بعد مجھے ھوش نہ رھا۔ باقی میری بیماری کی تفصیل آپ سب دوستوں کو میرے بیٹی سلمی نے میرے فیس بک او ر واٹس ایپسپر شئیر کردی تھی ۔ فیسبک اور واٹس ایپس کے دوستوں اور عز یز او اقارب نے میری جلد از جلد صحتیابی کے لئے پر خلوص محبت بھرے دعاؤں کے بیحد پیغامات دئیے میں ان سب کا دل کی گہرائیوں مشکور ھوں۔ اب بفضل خدا میں اب روبصحت ھوں ۔ میری اب سیدھے ھاتھ اور شولڈر س کی فیزیو تھراپی ھورھی ھے اب داھنے ھاتھ س تھوڑا تھوڑا کام کرنے لگا ھے اور بڑی مشکل سے داھنے ھاتھ کی ایک انگلی سے یہ نوٹ تحریر کیا ھے اور 27 اگست 2024 کو لکھا ھوا یہ اھم آڑٹیکل اب اپلوڈ کررھا ھوں (طارق) 30 ستمبر 2024 راولپنڈی Article-183 [ Regarding issue of ...