Posts

Showing posts from January, 2025

Article-189[ Regarding legal notice to Mazhar Hussain MD PTET ]

 Article-189 نوٹ: میں نے اپنے آڑٹیکل 188 میں مظہر حسین ایم ڈی پی ٹی ای ٹی کے کی لئیے لیگل نوٹس بنانے کے لئیے ایک اردو میں مضمون لکھا تھا جسکو ChatGPT انگلش میں Legal Notice میں ، میری ڈائیریکشن کے مطابق تبدیل کردیا ۔آپ لوگ پہلے میرا آڑٹیکل 188 پڑھیں اور پھر یہ آڑٹیکل 189 پڑھیں , تو سمجھ میں آجائیگا آسانی سے. (طارق) Legal Notice: Violation of Supreme Court Orders and Refusal to Restore Commuted Pension**   To Mr. Mazhar Hussain Managing Director (PTET)   Islamabad   Dear Sir, I write to you with deep concern and disappointment regarding the persistent refusal of the Pakistan Telecommunication Employees Trust (PTET) to restore my commuted pension as mandated by law. Despite repeated requests and the unequivocal directives of the Supreme Court of Pakistan, PTET continues to disregard its legal and ethical obligations. This letter serves as a **final notice** before I take legal action to safeguard my rights.   1. Background and Request   On December 4, 202...

Article-188[ Regarding draft for legal notice to Mazhar Hussain MD PTET in urdu]

  Article-188 مسٹر مظہر حسین میجنگ ڈائیریکٹر (پی ٹی ای ٹی) اسلام آباد موضوع: قانونی نوٹس: سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی اور کموٹڈ پنشن بحال کرنے سے انکار** ڈئیر سر  آپکی خدمت میں 4 دسمبر 2024 کی تاریخ والا ایک خط بعنوان: Request for Urgent Release of Commuted Portion of Pension After 72 Years of Age as Required by Law.بھیجا تھا جسمیں آپکو پنشن ریسٹوریشن کے متعلقہ دستاویزات فوٹوگرافس وغیرہ وغیرہ اٹیچ کرکے آپ سے گزارش کی گئی تھی کے میری کمیوٹڈ پنشن، میری عمر 14 جنوری 2024 کو 72 سال ھونے پر، قانون کے مطابق بحال کی جائیے ۔ میں نے اسی لیٹر کی کاپی متعلقہ دستاویزات ، فوٹو گرافس اور  پنشن بحالی کی درخواست کے ساتھ اٹیچ کرکے ڈائیریکٹر پنشن ( پی ٹی ای ٹی) لاھور کو بھی بھیجی تھی۔  اور اسکی ایک کاپی بغیر کسی اٹیچمنٹ کے سیکٹری (MoITT) کو بھی ارسال کی تھی ۔ مگر صد افسوس نہ تو آپ نے اور نہ ھی ڈائیریکٹر پنشن ( پی ٹی ای ٹی) لاھور نے میری اس  درخواست پر کوئی اقدام  کیا نہ ھی میری کمیوٹڈ پنشن بحال کی گئی اور نہ مجھے اس بارے میں مطلع کیا گیا کے یہ کمیوٹڈ پنشن کس وجہ سے بح...