Article-190[ Regarding proceeding in SC on 11th Feb 2025]
Article-190 امید سحر رکھو. . . . . . ۱۱ فروری ۲۰۲۵ کو تین رکنی سپریم کوڑٹ بینچ نے پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی کی طرف سے پی ٹی سی ایل پنشنروں اور کام کرنےوالے ان ملازمین انکے خلاف دائیر کردہ برسوں سے پینڈنگ پڑے ھوئیے کیسز کو نمٹانے ھوئیے کہا کے اعلی عدالتیں پہلے ھی انکے متعلق فیصلہ کر چکی ھیں اور اس میں کسی اور تبدیلی کی گنجائش نھیں اور یہ انکے وکلا کو یہ احکامات دے کر کے وہ اپنے اپنے کیسز کا تحریری خلاصہ (synopsis) ۱۰ دن کے اندر دائر کریں ، اور فیصلہ محفوظ کردیا . . . . . . عدالت عظمیٰ کے یہ کردار اس بات کی عمازی کرررھے ھیں کے ایک اچھا فیصلہ انشااللہ پی ٹی سی ایل ملازمین پٹیشنرز اور پنشنرز پٹیشنرز کے حق میں آئیگا. عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم یہ تو آپ سبکو معلوم ھوگیا ھوگا کے 11فروری 2025 کو جب پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی طرف سے پی ٹی سی ایل پنشنرز پٹیشنرز اور پی ٹی سی ایل ملازمین پٹیشنرز کے خلاف عرصہ دراز سے پینڈنگ پڑے کیسز کی شنوائی دن ایک بجے اسپیشل بینچ نمر ...