Posts

Showing posts from May, 2025

Article-205[Regarding Publication of Translated of urdu Article-46 Dated 31-10-2017 into English]

  Note :- Publication of Translated of urdu Article-46 Dated 31-10-2017 into English: Article-46 Benefits of the Decision in Favor of Raja Muhammad Riaz and Its Implications for PTCL Pensioners and Serving Employees: The Supreme Court of Pakistan, in its decision dated October 27, 2017 (Friday), issued a written judgment in the contempt of court appeal (Crl.O.P 63/2015) filed by Raja Muhammad Riaz in August 2015 against the former President of PTCL, Waleed Irshad. The written judgment was released the following day and uploaded with my notes on my Facebook, WhatsApp, Messenger, and blog site upon receipt. After thoroughly reviewing the decision, I concluded that the Supreme Court ruled strictly in accordance with the law, as per Raja Riaz’s appeal, without introducing any ambiguity or confusion. The court also disposed of other similar contempt of court applications, stating that since PTCL had settled Raja Riaz’s matter, it was unnecessary to issue separate rulings for those appli...

جنگل کی شہزادی

Image
 جنگل کی شہزادی نوٹ:- جوش مرحوم کی مشہور نظم “جنگل کی شہزادی” جو میری والدہ ماجدہ مرحومہ کو زبانی آخری وقت تک  یاد تھی اور انکو بیحد پسند تھی . وہ اکثر ھمیں اپنی خش کن  آواز میں بڑے ھی پیارے انداز میں  ھمار فرماءیش پر ترنم کے ساتھ سنایا کرتی تھیں۔ یہ نظم جوش ملیح آبادی نے ایک خوبصورت لڑکی کے حسن کی تعریف میں لکھی تھی۔ کے وہ اپنے اس ریل  کے سفر کی تصویر کھینچتے ھوئیے لکھتے ھیں کے وہ اجمیر سے سے جے پور جارھے تھے یکایک انکی ریل جنگل میں رک گئی انھوں جب باھر جھانک کر دیکھا تو انھوں نے وھاں ایک نہایت خوبصورت لڑکی کو دیکھا ۔وہ ریل سے اتر آئیے اور اس لڑکی کے حسن میں کھو گئیے اور انھوں  نے اسکی  حسن کی تعریف میں جو نقشہ کھینچا وہ پڑھنے سے تعلق رکھتا ھے۔ نظم کے آخر میں وہ لکھتے ھیں  کے جب وہ لڑکی جھکا کر روانہ ھونے لگی تو ان کو ھوش آیا اور جو انھوں نے مڑ کر دیکھا لڑکی جاچکی تھی۔ اور ریل بھی چلی گئی تھی صرف ریل کی پٹری چمک رھی تھی۔ (طارق) "جنگل کی شہزادی" پیوست ہے جو دل میں، وہ تیر کھینچتا ہوں اک ریل کے سفر کی تصویر کھینچتا ہوں گاڑی میں گنگناتا مسرور جا رہا...