TARIBUTE to my Father Azhar Ahmed Khan
[Azhar Ahmed Khan] 1922-2006 Tribute ! ! ! آہ میرے پیارے پاپا اس صبح کی حدت میرے دل سے نھیں جاتی جس صبح تیرا سایہ میرے سر سے اٹھا تھا آج 4 ستمبر 2026 ھے اور میرے پیارے عظیم پاپا کو ھم سب سے بچھڑے ھوئیے 20 برس بیت گئیے ھیں - میرے والد محترم اظہر احمد خان 4 ستمبر 2006 بروز پیر ھی صبح پانچ بجے کراچی کےلیاقت نیشنل میں انتقال فرما گئے تھے۔ اناللله وانا علىه راجعون. اپنے پیارے پاپا کی یاد کبھی بھی میرے دل سے نہیں جاتی ۔ وقت تو گزر جاتا ھے اور گزر رھا ھے لیکن میں اپنے پیارے پاپا کو ھمیشہ اپنے قریب ھی پاتا ھوں انکی دعا کرتا رھتا ھوں میرے پیارے پا پا کو اللہ غریق رحمت کرے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین ! ثمی آمین! کچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں، جو زندگی میں آنا ضروری ہوتے ہیں۔اور وہی لمحات ا...