Posts

Showing posts from April, 2017

Article-40 [ detaa hain ye baziger dhoka khula????????

Article- 40[دیتے ھیں یہ دھوکہ کیسے یہ بازی گر کھلا. . . ] نوٹ:-  کراچی اور سندھ سے تعلق رکھنے والے  وی ایس ایس  ریٹآئڑڈ نان پینشنرز متؤجہ ھوں دیتے ھیں یہ دھوکہ کیسے یہ بازی گر کھلا. . . سندھ ھائی کوڑٹ نے اپنے 22 مارچ 2017 کے فیصلے میں جناب سید انصار حسین زیدی ایڈوکیٹ کی پی ٹی سی ایل کے خلاف دآئر کردہ توھین عدالت کی درخواست خارج کردی. ( فیصلے کی کاپی کی فوٹو کاپی نیچے اٹیچ کی ھوئی ھے)  یہ درخواست جناب سید انصار حسین زیدی نے اپنی درخواست CMA No 6792/2017 (Contempt اپنی پھلی سے دآئر کردہ آئینی پٹیشن D-5357 of 2014 میں داخل کی تھی جو اسی عدالت عالیہ کی 2016-05-16 کے دئیے گۓ حکم پر   دئیے ھوۓ وقت پر پی ٹی سی ایل کے عمل درآمد نہ کرنے کی وجہ سے دآئر کی گئی تھی . مجھے اس توھین عدالت کی درخواست کے خارج ھونے پر زرا سی بھی حیرانی نہیں ھوئی. مگر دکھ ضرور ھوآ. جب مجھے پہلے یہ بتایا گیا تھا کے انصار صاحب یہ توھین عدالت کی درخواست دائیر کردی ھے تو میں نے بتانے والوں کو اسی وقت بتا دیا تھا ایسی درخواست کا کچھ بھی فائیدہ نہیں ھوگا یہ خارج ھوجائیگی کیونکے جس آڈر پر وقت پر...

Fwd: PTCL is bound to pay pension to the transferred employees in having ten or more then ten years minimum qualified service.

---------- Forwarded message --------- From: Tariq Azhar < azhar.tariq@gmail.com > Date: Sun, 5 Mar 2017 at 00:53 Subject: PTCL is bound to pay pension to the transferred employees in having ten or more then ten years minimum qualified service. To: < Majeed@yahoo.com >, < bwn1@gmail.com > Dear Abdul Majeed Sb                                         A-o-A                                                    I received all your documents along with the copies of your appeals to Prime Minister of Pakistan, which you have requested to him (being an active member of PML (N) Nawaz group in Bhawalnager). After going through your all these documents, it has been revealed that you were appointed as TWM in T&T department Bhawalnager in Telegraph Division, on 17-10-89 and you opted VSS-2008 and retired on 18-2-2008  without pension. You filed your first appeal in  August-2015 to PM for 'The Calculation of Service of Length". As according to you, your...

Urdu draft of appeal to PM

جناب چوھدری عبدل مجید صاحب اسلام و علیکم. جیسا کے آپ نے مجھ سے کہا تھا میں نے یہ مندرجہ ذیل اپیل آپکی طرف سے اردو میں وزیراعظم پاکستان کے نام تیار کی ھے .یہ میں نے اسی طرز پر لکھی ھے جس طرز پر آپ نے پہلے وزیر اعظم کو لکھی تھی . چونکے آپ اسوقت پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کے ملتان میں ایک اھم ممبر ھیں تو آپکی یہ نواز شریف کو بھیجی ھوئی اپیل ضرور معنی رکھے گی . آپ ٹی اینڈ ٹی میں 1989 میں بطور TWM بھرتی ھوئے تھے اور 2008 آپ نے وی ایس ایس لے لیا تھا مگر آپکی سروس کی مدٹ چونکے بیس سال سے کم تھی اس لئے آپکو پنشن نہیں ملی . یہ پی ٹی سی ایل نے اپنا ھی قانون بنایا تھا اور انھوں نے ان تمام پی ٹی سی ایل کے ملازمین پر جن پر سرکاری ملازمین کے قوانین کا استعمال ھوتا تھا ، 1991 کے پی ٹی سی ایکٹ ، 1996 کے پی ٹی ری آورگنائزیشن ایکٹ کے تحت اور سب سے اھم سپریم کوڑٹ کے مسعود بھٹی کیس میں ان ملازمین کے حق میں دئے گئے ھوۓ فیصلے کے تحت جس میں نہ تو پی ٹی سی ایل کو اور نہ تو حکومت کو بھی اس بات کا کسی قسم کا قانونی اختیار تھ یا ھے کے وہ ان قوانین کو زرا سا بھی ایسا ردو بدل کرسکیں جن سے انکو نقصان ھو, وہ یہ ...