Urdu draft of appeal to PM
جناب چوھدری عبدل مجید صاحب اسلام و علیکم. جیسا کے آپ نے مجھ سے کہا تھا میں نے یہ مندرجہ ذیل اپیل آپکی طرف سے اردو میں وزیراعظم پاکستان کے نام تیار کی ھے .یہ میں نے اسی طرز پر لکھی ھے جس طرز پر آپ نے پہلے وزیر اعظم کو لکھی تھی . چونکے آپ اسوقت پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کے ملتان میں ایک اھم ممبر ھیں تو آپکی یہ نواز شریف کو بھیجی ھوئی اپیل ضرور معنی رکھے گی . آپ ٹی اینڈ ٹی میں 1989 میں بطور TWM بھرتی ھوئے تھے اور 2008 آپ نے وی ایس ایس لے لیا تھا مگر آپکی سروس کی مدٹ چونکے بیس سال سے کم تھی اس لئے آپکو پنشن نہیں ملی . یہ پی ٹی سی ایل نے اپنا ھی قانون بنایا تھا اور انھوں نے ان تمام پی ٹی سی ایل کے ملازمین پر جن پر سرکاری ملازمین کے قوانین کا استعمال ھوتا تھا ، 1991 کے پی ٹی سی ایکٹ ، 1996 کے پی ٹی ری آورگنائزیشن ایکٹ کے تحت اور سب سے اھم سپریم کوڑٹ کے مسعود بھٹی کیس میں ان ملازمین کے حق میں دئے گئے ھوۓ فیصلے کے تحت جس میں نہ تو پی ٹی سی ایل کو اور نہ تو حکومت کو بھی اس بات کا کسی قسم کا قانونی اختیار تھ یا
ھے کے وہ ان قوانین کو زرا سا بھی ایسا ردو بدل کرسکیں جن سے انکو نقصان ھو, وہ یہ لوگ ایسے قانونن نھیں کرسکتے . تو پی ٹی سی ایل نے غیر قانونی طور پر انکی پنشن دینے کی کم از کم مدت ملازمت میں دس سال سے بیس سال کرکے ایک نہ صرف غیر قانونی کام کیا بلکہ بہت زیادتی کی . منسٹری آف آئی ٹی نے بھی انکو یہ بات سمجھائی تھی کے وہ ایسا کرنے کے مجاز نھیں تھے . میں نے یہ ھی تمام باتیں آپکی اس اپیل میں لکھیں ھیں اور وزیر اعظم کو بتایا کے بجائے اسکے کے منسٹری آف آئی ٹی آپکو پنشن دینے کے لئے انکو کوئی آڈر پاس کرتی بلکے اس نے صرف پوسٹ آفس والا کام کیا . آس بارے میں وہ جو درخواست انگلش میں میں نے آپکو سیکرٹری منسٹری آف آئی ٹی کے نام آپکوڈرافٹ کرکے بھیجی تھی جو آپ نے 4 مارچ 2017 کو انکو بھجوائی تھی ، آپ اس کی کاپی ضرور اس اپیل کے ساتھ لگاکر وزیراعظم کو بھیجئے گا. اس بات کو بھی میں نے اپیل میں تحریر کردیا ھے.
اس اپیل کو آپ اپنے ھاتھ سے اسی مسلم لیگ نون کے لیٹر پیڈ پر تحریر کرئے گا جس پر پھلے بھی آپ نے اپیل لکھ کر بھیجی تھی. اس اپیل میں میں نے نہ صرف یہ اور لکھا کے نہ صرف آپکو یہ پنشن دی جائے بلکے آپ جیسے ان ھزاروں پی ٹی سی ایل ملازمین کو جو بغیر پنشن زبردستی وی ایس ایس میں ریٹآئر کر دئیے گئے اور یہ بھی لکھا ھے کے ان ھزاروں پی ٹی سی ایل کی پنشنروں کی پنشن میں حکومت کے اعلان کردہ ھر سال اضافہ بھی دیا جائے جو ان پی ٹی ای ٹی نے یکم جولائی 2010 سے دینا بند کردیا اور اپنی طرف سے اضافہ ، جو حکومت کے اعلان کردہ پنشن اضافہ سے بہت کم ھے ، اسی تاریخ یعنی یکم جولائی 2010 سے دیا جائے. آپ اس بات کو اپنی اپیل میں ضرور لکھئے گا تاکے آپکی وساطت سے اورں کا بھی فائدہ ھوجائئے . یہ آپکا بہت نیک کام ھوگا .
مجھے اس اپیل کی کاپی ضرور پوسٹ کریں جسطرح آپنے اوروں اپییلوں کی کاپیاں مجھيں بھیجیں ھیں او ضرور اسکی پراگرس کے بارے میں مطلع رکھیں . شکریہ
واسلام
محمد طارق اظہر
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
جناب قائید ملت میاں محمد نواز شریف صاحب صدر پاکستان مسلم لیگ نواز اور وزیر اعظم پاکستان
عنوان :- برائے پی ٹی سی ایل کو میری پنشن دینے کا حکم جاری کیا جائے
جناب عالی
اس سے پہلے میں نے جناب کی خدمت میں دو درخواستیں بحوالہ نمبرز Office Letter PML(N) No. 786/. 110 & wl بتاریخ 27 جولائی 2015 اور یکم ستمبر 2016 پیش کی تھیں جو عالی جناب کی طرف سے متلقع ادارے منسٹری آف آئی ٹی اسلام آباد کو بھجوادیں . منسٹری آف آئی ٹی اسلام آباد بجائے اس پر عمل کرانے کے لئے پی ٹی سی ایل کو قانون کے مطابق عمل کرنے کا کوئی حکم دیتی مگر اسنے ایک پوسٹ آفس کی طرح کام کرتے ھوئے صرف میری یہ درخواستیں , جو میں نے آپکو دی تھیں ، انھوں نے پی ٹی ٹی سی ایل کو بھجوادیں اور پی ٹی سی ایل نے حسب معمول یہ جواب دیا چونکے میری پی ٹی سی ایل کی مدت ملازمت ، پی ٹی سی ایل کے قوانین کے مطابق بیس سال سے کم تھی اس لئے میں پنشن لینے کا حقدار نھيں ھوں. اور منسٹری آف آئی ٹی اسلام آباد نے بجائے ان کو یہ لکھ کر بھیجتیں کے انکا یہ عزر ٹھیک نہیں یعنی پی ٹی سی ایل کا یہ بنایا ھوا قانون کے , پی ٹی سی ایل میں سرکاری ملازم جیسے اختیار رکھنے والے ملازمین جو ٹی اینڈ ٹی سے ٹرانسفر ھوکر پھلے پی ٹی سی میں آۓ اور پھر پی ٹی سی ایل میں انکی خلاف قانون کم از کم پنشن لینے کی مدت دس سال سے بیس سال کردی جائے. منسٹری آف آئی ٹی اسلام آباد پہلے ھی کئی مرتبہ پی ٹی ی ایل کو بتا چکی ھے کے ایسے سارے پی ٹی سی ایل میں سارے ٹرانسفرڈ ملازمین سرکاری ملازمین کے کے زمرے میں آتے ھیں اور پی ٹی سی ایل کو کسی طرح کا بھی ایسا اختیار ھے کے وہ گورنمنٹ کے سرکاری ملازمین پر استعمال ھونے والے کسی بھی قانون میں کوئی ایسا ردوبدل کریں جن سے سرکاری ملازمین کو نقصان پہنچے خاصکر پنشن میں اور اسکی ضمانت حکومت پاکستان نے بھی دے رکھی ھے یعنی پی ٹی سی ایل ایسا نہیں کرسکتی . سپریم کوڑٹ نے ایسا ھی حکم مسعود بھٹی بنام فیڈریشن آف پاکستان میں دے رکھا ھے جو 2012SCMR152 میں درج ھے جسکے خلاف پی ٹی سی ایل نے رویو پٹیشن بھی کی تھی جو 19 فروری 2016 کو سپریم کوڑٹ کے پانچ رکنی بنچ نے خارج کردی تھی. خود منسٹری آف آئی ٹی اسلام آباد نے لا منسٹری سے اس پر انکا opinion لے کر پی ٹی ی ایل اور پی ٹی ای ٹی کے سربراہان کو اپنے 5 اپریل 2013 کے مراسلے میں یہی بات لکھی تھی یعنی وہ پی ٹی سی ایل کو کسی طرح کا بھی ایسا اختیار نھیں ھے کے وہ گورنمنٹ کے سرکاری ملازمین پر استعمال ھونے والے کسی بھی قانون میں کوئی ایسا ردوبدل کریں جن سے ان پی ٹی سی ایل میں ٹرانسفڑڈ ملازمین کو نقصان پہنچے خاصکر پنشن میں اور اسکی ضمانت حکومت پاکستان نے بھی دے رکھی ھے جس میں پنشن بھی شامل ھے. مگر پی ٹی سی ایل کی انتظامیہ نے نہ تو سپریم کوڑٹ کے حکم کی کی کوئی وقعت مانی نہ منسٹری آف آئی ٹی کی. اور جب انھوں نے میری ان درخواستوں کو جو میں نے آپکو دیں تھیں یہ کہہ کر رد کردیا کے چونکے میری ملازمت پنشن لینے کی کم کم از کم ملازمت سے بیس سال سے کم ھے لہازا میں اس پنشن لینے کا حقدار نہيں . اب سوال یہ پیدا ھوتا ھے کے جب انکو حکومت کے پنشن دینے کے لئے کم از کم مدت دس سال سے بیس سال کرنے کا اختیار ھی نہیں تھا تو انھوں نے کسطرح سے ایس سرکاری ملازمین کے ضمرے میں آنے والے ملازمین (پی ٹی سی ایل میں یکم جنوری 1996 میں ضم ھونے والے پی ٹی سی سے ٹرانسفر ھونے والے تمام ریگولر ملازمین ) کے اس کم از کم مدت پنشن لینے کی دس سال سے بیس سال کیسے کی. منسٹرآف آئی ٹی اسلام آباد بجائے انسے کچھ باز برس کرتی اور انکو یہ بتاتی وہ ایسا قانونن نہیں کرسکتے اور انکو مجھے فورن پنشن دینے کو کہتی ، مگر ڈرپوک منسٹرآف آئی ٹی اسلام آباد یہ نہ کرسکی اور مجھے انکا یعنی پی ٹی سی ایل کا دیا ھوا جواب بھیج دیا .
میں نے پھر حال ھی میں میں نے سیکریٹری منسٹرآف آئی ٹی اسلام آباد کو 4 مارچ 2017 کو یہی بات لکھ کر انسے پوچھا کے انکی منسٹری نے پی ٹی سی ایل انتظامیہ کیوں اس پنشن دینے والے قانون میں ردوبدل کیا اور کیوں مجھے پنشن سے محروم کیا گیا جو میرا حق تھا اور انکو کو کیوں مجھے پنشن دینے کے لئے نہیں کہا اسکی کیا وجہ ھے.؟؟؟ میں اسی درخواست کی کاپی آپکی اطلاع کے لئے یہاں منسلک کرھاھوں. میں نے انکو پندرہ دن کا نوٹس دیا تھا اور کہا تھا اگر و جواب نہیں دیا یا منفی جواب دیا تو میں وزیر اعظم پاکستان سے اپیل کروں گا . مگر آج ایک ماہ ھونے کو آیا انھوں نے مجھے جواب تک بھی دینا گوارہ نہیں کیا.میں اسلئے آپ سے درخواست کرتا ھوں کے آپ زاتی دلچسپی لیتے ھوئے مجھے میری یہ قانونن پنشن جس دن سے میں بلا پنشن کے ۲۰۰۸ سےدینا وی ایس ایس ریٹائر کیا گیا ھوں ، فورن دلائی جائے بلکے مجھے ھی نھیں میرے جیسے ان سب وی ایس ایس میں بلا پنشن ریٹائر ھونے والے تمام نان پنشنرز کو بھی جو اٹھارہ اٹھارہ , انیس سال اینیس سال نوکری کرنے کے باوجود بغیر پنشن کے نہایت کسمپرسی کے اپنے دن گزار رھے ھیں اور میں ان پی ٹی سی ایل کے ھزاروں پنشنروں کی بھی پنشن حکومتی پنشنرز کے مطابق دینے کی درخواست کرتاھوں جس میں ان پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی انتظامیہ غیر قانونی طور پر حکومت کے اپنےپنشنروں کو دینے والے ھر سال اضافے سے ،یکم جولائی 2010 سے کم کرکے حکومت کے مطابق نھیں دے رھے . جسکا حکم سپریم کوڑٹ انکو اپنے 12 جون 2015 کو انکی اپیلیں خرج کرتے ھوئے دے چکی ھے .اگرچہ انھوں نے اس سپریم کوڑٹ کے 12 جون 2015 کے حکم کے خلاف ایک رویو پٹیشن بھی ڈال رکھی ھے مگر انکو اس پر کوئی بھی حکم اتنائی نہيں ملا. سپریم کوڑٹ بھی انسے اس بات کا جواب اور وجوھات مآنگیں ھیں کے کیوں یہ لوگ انکو انکی اپیلوں پر حکم امتنائی نہ ملنے کے باوجود کیوں انکے12 جون 2015 کے فیصلے پر عمل نہیں کررھے اور یوں ایس پی ٹی سی ل کے پنشنروں کو حکومت کے مطابق پنشن نھیں دے رھے.
تو آپ سے التماس ھے کے ایسے تمام پی ٹی سی ایل کے پنشنروں کو حکومت کے اعلان کردہ اضافے کے مطابق مجوزہ پنشن دی جائے اور اسکے بقایا جات واجبات یکم جولائی یکم جولائی 2010 سے جلد از جلد ایس تمام پی ٹی سی ایل پنشنرز کو فورن دینے کا حکم جاری کریں .
میں امید رکھتاھوں کے آپ میری ان تمام باتوں کا خاطرملحوظ رکھتے ھوئے آپ میری ان اوپر دئے گئے گزارشات پر بھر پور جلد ازجلد ایکشن لیں گے اور ان ھزاروں پی ٹی سی ایل کے پنشنروں کی دعائیں لیں گے.
میں مسلم لیگ (ن) کا ایک ادنی کارکن ھوں. میں اس سے پھلے پی ٹی سی ایل کا مازم تھا اور یہ امید رکھتا ھوں کے میرے قائید آپ نواز شریف میری ضرور داد رسی کریں گے اور مجھے مایوس نہیں کریں گے اور اور دئیے گۓ ھوۓ میرے ان مطالبات مطابق جلد از جلد احکامات صادر فرمائیں گے . بہت بہت شکریہ قائید ملت جناب نوآز شرف صاحب آپکا
العبد
خاکسار
چوھدری عبدل مجید
ممبر پاکستان مسلم لیگ نوآز گروپ
نیشنل ھیرو پنجاب ریجن ملتان
تاریخ 4 اپریل 2017

Comments