Article-56[ About proceeding in SCP in the 10th May 2018]
[Article-56 [10-05-2018] سن تو سہی ???? دوستوں کی طرف سے سپریم کوڑٹ میں آج ١٠ مٸی ٢٠١٨ میں پی ٹی سی ایل پنشرس کے کیس کارواٸی کی روداد. طارق [10/05, 13:45] Muhammad Tariq Azhar: Pasted as received آج سپریم کورٹ میں توہین عدالت مقدمات کی سماعت ہوئی۔جناب صادق علی کے وکیل جناب ابراھیم ستی نے استدعا کی کہ 12-جون 2015 کے فیصلے کے خلاف کوئی حکم امتناعی موجود نہیں ہے لہذا فیصلے پر من و عن عملدرآمد کیا جائے اور وی۔ایس۔ایس پیٹیشنرز کو بھی فیصلے کی رو سے ادائیگیاں کی جائیں۔ستی صاحب نے عدالت کو "besides" سے مراد "بشمول" ہونا بتایا لیکن عدالت نے اس موقف سے اتفاق نہیں کیا۔ بعد ازاں عدالت نے سماعت عیدالفطر کے بعد تک ملتوی کردی۔ دعا گو! محمد توقیر (10-05-2018) اسی قسم کے فیصلہ کی عدالت سے توقع تھی جب ھمارے وکیل اپنا موقف صحیح طرح واضح نہ کر سکیں طارق [10/05, 17:12] Muhammad Tariq Azhar: مورخہ مئی ۱۰ ، ۲۰۱۸ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج میں دوسری دفعہ پی ٹی سی ایل کے پینشنروں کے کیس کی وجہ سے سپریم کورٹ گیا ۔ میں اللہ تعالی کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں نے دونوں دفعہ...