Posts

Showing posts from February, 2019

Article-78[ PTCL offered VSS Packages from 2007-2008 to till date to the transferred employees in PTCL were illegal]

Image
                                                    Article-78 پی ٹی   سی ایل   کی موجودہ انتظامیہ   کا ، پی پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والے ٹرانسفڑڈ ملازمین   , جو سرکاری قوانین ( Statuory Rules) کے   تحت کام کررھے تھے ، انکو ۲۰۰۸ سے لے کر ابتک   وی   ایس ایس پیکجز آفر کرکے   ملازمت سے   پنشن اور بغیر پنشن کے فارغ کرنے کا عمل   بدنیتی   پر مشتمل تھا اور   بادئینظر میں بلکل غیر قانونی   تھا عزیز پی ٹی سی ایل   ساتھیو   اسلام و علیکم   ھو سکتا ھے آپ لوگ میرا اوپر لکھا ھوا   عنوان پڑھکر شائید حیران ھو گئیے ھوں کے یہ میں کیا کہہ رھا ھوں انکا  یہ اقدام  سراسر غیر قانونی تھا کیونکے انکو سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں نئی 2006 میں  شامل کی گئی کلاز (A)11 کے تحت اس عمل کا کوئی بھی قانونی اختیار ھی نھیں تھا۔ بلکے انکا یہ عمل سراسر بدنیتی پر مشتمل تھا ۔ جیسا کے آپ سب ھی لوگ  شائید جانتے ھوں کے پی ٹی سی ایل میں  ، پی ٹی سی  سے یکم جنوری 1996   کو ٹرانسفر ھوکر آنے والے ملازمین کو جن کو پی ٹی سی ایکٹ 1991 کی کلاز (2)9 اور...