My Tweet of the day 8th Feb 2019 from @azhar1952
Muhammad Tariq Azhar
@azhar1952
اسد عمر صاجب یہ مندرجہ زیل نوٹ پڑھیں اور وعدہ کے مطابق ان چالیس ھزار پی ٹی سی ایل پنشنرس اور بیواؤں کو سپریم کوڑٹ کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے فیصلے کے مطابق پی ٹی ای ٹی سے عمل کرائیں ۔ آپ ھی تو یہ نہ کرانے پر نواز شریف کی حکومت پر بڑا ھی اعتراض کرتے تھے؟؟؟؟

Comments