My Tweets of th day 1st Feb 2019
My Tweets of the day 1st Feb 2019 along with attached case details in IHC.
All these also tweeted from @azhar1950
Regards
Tariq
01-02-2019
Muhammad Tariq Azhar @azhar1952
عزت مآب محترم جناب آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کی جاتی کے کے وہ پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والے ٹرانسفڑڈ ملازمین و پنشنرس کو سپریم کوڑٹ کے محمد ریاض کیس 2015SCMR1783 میں یکم جولائی 2015 اور PTET کی اپیل کے کیس 2015SCMR1472 میں 12جون 2015 کے فیصلوں کو --(۱/۲)
Muhammad Tariq Azhar @azhar1952
سپریم کوڑٹ کے حمید اختر نیازی کیس 1996SCMR1185 اور انیتا تراب علی کیسPLD2013SC195 میں عدالت عظمی کے واضح کردہ اصول و قانون کے مطابق تمام ایسے پی ٹی سی ایل ملازمین اور پنشنرس کو گورنمنٹ کی تنخواہ اور پنشن انکریز دلائیں اور انکی دعائیں لیں۔شکریہ۔ ۔(۲/۲)
Muhammad Tariq Azhar @azhar1952
محترم جناب جسٹس مینگل حسن اورنگزیب جج اسلام آباد ھائی کوڑٹ سے دردمندانہ اپیل کی جاتی ھے کے وہ نان پنشنرس پی ٹی سی ایل وی ایس ایس آپٹیز کے کیس غلام سرور بنام فیڈریشن آف پاکستان WP-2114/2016 میں اپنے 28 فروری 2018 میں محفوظ کیا گیا ھوا فیصلہ سنائیں۔ایک سال کا عرصہ ھونے کو آیا۔شکریہ
Comments