Article-122[Urdu translation of Email to MD PTET]
جناب حامد فاروق میجنگ ڈائیریکٹر ( پی ٹی ایی ٹی ) بھیجی ھوئی ای میل کا اردو ترجمعہ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم کل میں نے 28 جون کو میں نے اپنی جناب حامد فاروق میجنگ ڈائیریکٹر ( پی ٹی ایی ٹی ) کو بھیجی ھوئی ای میل شئیر کی تھی ، مجھے کچھ دوستوں نے کہا کے اسکا اردو ترجمہ بھی کردیں تاکے ان لوگوں کو بھی سمجھ میں آجائیے جو انگلش سے نا واقف ھیں ، اسی کو سوچکر اس ای میل کا ترجمہ زیر پیش ھے ۔ میں اسکا تھوڑا بیک گراؤنڈ بتانا چاھتا ھوں آپ سبکو تو یہ معلوم کے سینیٹ نے ، سٹینڈنگ کمیٹی آئ ٹی ٹی کی سپیشل رپوڑٹ جو پی ٹی سی ایل پنشنروں کو پی ٹی ای ٹی سے گورمنٹ پنشن ادا کرنے کے بارے میں میں تھی ، سینیٹ نے مشترکہ طور پر یہ قرار داد منظور کی تھی اور منسٹری ( ایم او آئی ٹی ٹی) کو دو مہینے کے اندر سینیٹ کے 2012 کے بزنس قوانین 2012 کے کلاز (3)196 ، اس پر عمل دو مہینے کے اندر اندر کرنا تھا اور اگر اسپر عمل نہ کرنے کی کوئی مجبوری ھو تو اسکا ٹھوس قانونی وجوھات بنا کر سینیٹ کو بھیجنی پڑتی ھے اور اگر سینیٹ ان جواز کو قبول کرلے تو فبیحا اگر نہیں تو ، اور دو ماہ کا عرصہ بھی گزر جائیے تو پ...