Article-135[ Part -2 regarding draft of Writ Petition]
Article-135 [ Part-2] راجہ ریاض کے حق میں ، سپریم کوڑٹ کے 6 جولائی 2015 کو آنے والے فیصلے ثمرات ، جو پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی والے تمام پی اٹی دی ایل ملازمین اور پنشنرس نان پٹیشنرس کو دیتے نظر نہیں آتے ھیں ۔ انکے خلاف ھائی کوڑٹوں میں آئینی پٹیشنیں دائیر کرنی پڑیں گی - اسکے لئیے ڈیپاڑٹمنٹل اپیل اور رٹ پٹیشن کرنے نمونے کے ڈرافٹس کے مرتب کئیے گئیے ھیں عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام علیکم اس سے پہلے اسی آڑٹیکل کے پاڑٹ ون میں ، میں نے ڈیپارٹمنٹلُ اپیل کا ڈرافٹ پیسٹ کیا تھا اور بتایا تھا کے یہ ضروری ھے جو پی ٹی سی ایل ملازمین اور پنشنرس ، راجہ ریاض کے حق میں آئیے ھوئیے فیصلے کا فائدہ انکو بھی پہچانے کے لئیے ، گورمنٹ اور پی ٹی سی ایل اور پی ٹی کے خلاف آئینی پٹیشنیں دائیر کرنا چاھتے ھیں اس سے سے پہلے یہ ڈیپاڑٹمنٹل اپیلیں کرنا ضروری ھیں ۔ اور اب اس پآڑٹ 2 میں ان آئینی رٹ پٹیشن کے ڈرافٹ کا سیمپل نیچے پیسٹ کررھا ھوں ۔ جو وکیل آپ لوگ انگیج کریں اسکو یہ ڈرافٹ دکھادیں وکیل صاحب یہ پڑھ کر خود اچھی طرح آگاہ ھوجائیں کے اور جو میں عدالتی ریفرنسس کوڈ کئیے ھیں انھی کو یا اور دوسرے عد...