Draft sample for issuing notice to PTET for the implementation order of IHC dated 2nd November 2021
نوٹ:- ۲ نومبر ۲۰۲۱ کو اسلام ھائی کوڑٹ کے دورکنی بینچ نے پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی طرف سے دائر کردہ تمام انٹرا کوڑٹ اپیلیں ڈسپوزڈ آف کردیں اور صرف پی ٹی سی ایل ریٹائڑڈ ملازمین پٹیشنروں کو گورمنٹ کی اعلان کردہ سالانہ پنشن انکریز ادا کرنے کا حکم دیا جو ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھوئیے اور جو سول سرونٹ ایکٹ 1973 کی شق ۲ بی ون میں دی گئی سول سرونٹ کی تعریف میں آتے ھیں اور جو نارملی ریٹئیڑڈ ھوئیے ھوں یعنی بغیر کسی گولڈن شیک ھینڈ یا وی ایس ایس آپٹ کرکے ۔ اس طرح سنگل بینچ اسلام آباد ھائی کوڑٹ ۳ مارچ ۲۰۲۰ اس فیصلے کو ری کنفرم کردیا جس نے ایسا ھی حکم جاری کیا تھا اور ایسے سب کو ساٹھ دن کے اندر اندر انکے بقایا جات کو کیلکولیٹ کرکےدیا جائیے ۔ لیکن پی ٹی ای ٹی نے بجائیے حکم پر عمل کرنے کے اس کے خلاف انٹرا کوڑٹ اپیلیں دائر کردیں جو سب سب کے سب اس مندرجہ بالا حکم کے ساتھ 2 نومبر کو ڈسپوزڈ آف کردی گئیں ۔ لیکن یہ لوگ اب بھی مستی کریں گے ۔ اسلئیے ضروری ھے جن ایسے پٹیشنرس نے گورمنٹ کی اعلان کردہ پنشن انکریزز دینے کی اپنی پٹیشن میں pray کی تھی انکو چاھئیے وہ انکو ۱۵ دن میں پیمنٹ کرنے کا نوٹس ...