حق بات
چوھدری محمد رمضان ایڈووکیٹ علی الاعلان کیا کرتا ھوں سچی باتیں چور دروازے سے آندھی نہیں آیا کرتی لاچار،بےبس،مظلوم 40,000 ہزار پی ٹی سی ایل ہینشنرز 10,000 بیوگان،یتیم،مسکین بچے بچیاں، چیف جسٹس اسلامی جمہوریہ پاکستان، آئین و قانون کے براۓ نام رکھوالے کے محکمہ صحت کے پینشن کیس سے اقتسابات ============================ بحوالہ روزنامہ جنگ مورخہ 8-10-2021 بیان /حکم نامہ چیف جسٹس پاکستان جناب گلزار احمد صاحب کیس زیر سماعت سپریم کورٹ رجسٹری لاھور عدم ادائیگی پینشن پینشنر محکمہ صحت کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ھے اعزاز سخن، ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ھوتی ھے * عرض کیا جناب عزت ماب چیف جسٹس اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب گلزار احمد صاحب ۔اخبار میں چھپی خبر پڑھی مستحق عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کے بارے میں ...