Posts

Showing posts from May, 2022

Special Article [ Regarding HSCP opinion under Article -186 on President)s questioners in regarding disqualification per mentally under Article 63-A]

Image
اسپیشل آڑٹیکل  آئین کے آڑٹیکل 186 کے تحت صدارتی ریفرنس پر سپریم کوڑٹ کی رائیے کا معاملہ  عزیز ساتھیو اسلام وعلیکم یہ بات سب کو اچھی طرح معلوم ھونی چاھئیے کے سپریم کوڑٹ کا حالیہ منحرف ارکان لے ووٹ کو شمار نہ کرنے کا فیصلہ انکی کوئی ڈائیریکشن نھیں بلکے یہ صرف انکی رائیے ھے۔ اور حکومت انکی اس رائیے پر عمل کرنے پر کوئی پابند نہیں ھے ۔ یعنی حکومت کی مرضی ھے اس ہر عمل کرے یا نہ کرے۔ سپریم کوڑٹ کو  یہ رائیے دینے کا اختیار اسکو مشاورتی  اختیار (advisory jurisdiction) کے تحت آئین کے آڑٹیکل 186 کے تحت حاصل ھے ۔ جبکے کوئی حکم یا ڈائیریکشن دینے کا اختیار اسکو  اپنے ابتدائی سماعت اختیار ( original jurisdiction) کے تحت حاصل ھے جس پر عمل کرنا لازمی ھوتا ھے۔ یہ اختیار اسکو آئین کے آڑٹیکل  184 کے تحت حاصل ھے۔ زیر زکر ریفرنس ، صدر پاکستان نے عدالت عظمی کے اس مشاورتی سماعت ( advisory jurisdiction ) میں اسکے اختیارات آئین آڑٹیکل (1)186 کو  بروئیے کار لاتے ھوئیے جو مارچ 22 میں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد...

Article-158[Regarding PHC Division Bench recent decision of dated 26-4-2022, in favour of PTCL retired employees]

Article-158[Regarding PHC Division  Bench  recent decision of dated 26-4-2022,  in favour of PTCL retired employees] موضوع:- پشاور ھائیکوڑٹ کے ڈویژنل بینچ کا 26 اپریل 2024 کا  دبنگ فیصلہ پی ٹی سی ایل  ریٹائڑڈ ملازمین کے حق میں ، جو ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھوئیے تھے کے  انکو وھی پنشن بینیفٹس  دئیے جائیں  جسکا اعلان فیڈرل گورمنٹ  وقتن فوقتن اپنے ریٹائڑڈ سرکاری ملازمین کو دینے کے  لئیے کرتی رھتی ھے  عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم مجھے آج  یعنی 11 مئی 2022 کو واٹس ایپس پر پشاور ھائیکوڑٹ کے ڈبل بینچ کے  پی ٹی سی ایل پنشنرز  کے حق میں  دئیے گئیے 26 اپریل 2022 کے فیصلے کی پی ڈی ایف کاپی  ملی  اور مجھ اسکی بابت تفصیل سے بتانے کی گزارش گئی ہے کے میں اس فیصلے پر اپنی رائیے دوں ، اس فیصلے کو  میں نے بڑے غور سے پڑھا ھو ، یہ فیصلہ دراصل  انھی  فیصلوں کی ایک کڑی ھےجو سپریم کوڑٹ اور اسلام آباد ھائی کوڑٹ پی ٹی سی ایل کے پنشنرز کے حق میں دے چکی ھیں یعنی  ان پی ٹی سی ایل پنشنرز کے بارے میں جو  ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھوئیے تھے اور پھر کارپوریشن اور کمپنی میں ٹرانسفڑڈ ھو کر ریٹائڑڈ ھوئیے تھے۔ اس فیصلے ...