Posts

My Tweets of the date to HCJ

Image
عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو یہ میں نے آج یہ مندرجہ زیل آٹھ ٹویٹ الگ الگ محترم چیف جسٹس صاحب کو ٹویٹ کیئے ھیں کیونکہ انکے پاس پی ٹی ای ٹی کے خلاف توھین عدالت کا کیس لگنے والا ھے ۔ یہ صرف انکو یاد دہانی اور ان 40 ھزار پی ٹی سی ایل پنشنرس کی تشویش سے آگاہ کرنا ھے جو آٹھ سال سے اس کسمپرسیی کا شکار ھیں ۔باوجود اسکے وہ پی ٹی ای ٹی کے خلاف ھر طرح کی قانونی جنگ جیت چکے ھیں مگر یہ پی ٹی ای ٹی والے ھٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ھوۓ انکو یہ جائیز حق نہیں دے رھے۔ جو فوٹو نییچے اٹیچ کیئے ھیں انکو ٹویٹس کے ساتھ اٹیچ بھی کیا گیا ھے۔ یہ ٹویٹس میں نے اپنے ٹویٹ اکاؤنٹس azhar1950@ اور azhar1952@ سے ٹوئیٹ کیئے ھیں - جو دوست میرے followers ھیں ان س درخواست ھے کے وہ ان سب کو نمبروار بار بار re tweet کرتے رھیں۔ شکریہ نیاز مند   محمد طارق اظہر 16-9-2018 My Tweets of the date from @azhar1950 & @azhar1952 ۱ ) محترم جناب چیف جسٹس جناب ثاقب نثار صاحب آپ نے ک...