Posts

: Article-90[ Clarification regarding GI amount payment on retirement ]

Image
 Article-90 وضاحت ....گروپ انشورنس کی ریٹائیڑمنٹ پر عدالتی حکم کے مطابق  رقم ادا کرنے کی  عزیز پی ٹی سی ایل  ساتھیو اسلام وعلیکم   اس اس سے پہلے میں نے آپکو اپنے آڑٹیکل 86 میں تفصیلن ھر بات اس گروپ انشورنس کی ریٹائیڑمنٹ پر بھی مکمل رقم کی ادائیگی کے بارے میں بتایا تھا  ابھی تک عدالتی اس حکم کی مناسبت نے فیڈرل گورنمنٹ نے کوئی نوٹیفیکیشن نہیں نکالا جس سے یہ معلوم ھوسکے کے اسکی ادئیگی کا کیا طریقہ کار کیا ھوگا اور یہ رقم  کب سے ، کس کو کتنی اور کیسے ادا کی جائیگی ۔ جو میں نے آپکو اسکے درخواست دینے تھا فارمیٹ دیا تھا وہ میں نے اسسٹنٹ منیجر کواڑڈینیشن ایچ آر ، ڈائیریکٹر پنشن اکاؤنٹ آفس موج دریا روڈ لاھور کے اس بیان کے بعد بھجوایا تھا کے انکے پاس اس بارے میں درخواستیں پہنچنا شروع ھوگئیں ھیں لیکن  اس پر اسوقت تک عمل نہیں کیا جاسکتا جب تک فیڈرل گورنمنٹ کا اس بارے میں کوئی وضاحت کے ساتھ نوٹیفیکیشن نہیں جاری ھوتا۔ یہ رقم تو گورنمنٹ  نے ھی دینی ھے ۔ فیڈرل گورنمنٹ نے سرکاری ملازمین کی فلاح بہبود کے لئیے ایک سوشلُ ولفئیر ادارہ  1969 میں قائیم کیا تھا جسکو  بینولونٹ اینڈ گروپ انشورنس فنڈ (FEB&GI...

Good News

خوشخبری کی رپوڑٹ۔       سینٹ کمیٹی کی آج 14  مئی 2019  کاروائی کی رپوڑٹ یہ ظاھر کرتی ہے کے انشاﷲ اب یہ مسعلہ حل ہونے ک قریب ہے .  میری اس سلسلے میں شیراز صاحب سے تفصیلی بات ہوئی ہے جو ٹریفک حادثے میں سخت زخمی ہونے کے باوجود جس میں انکا بازو اور پاؤں کا انگوٹھا فریکچر ھوگیا ہے اس اجلاس میں شریک ھوئے     .  انھوں نے بتایا کے آج سب لوگ پریذیڈنٹ پی ٹی ایل سمیت     مظہر حسین بھی شریک ہوا .  کمیٹی نے مظہر حسین سے پوچھا کیا فنڈ ھیں اتنے اس پر اس نے جواب دیا جی ھاں۔ کمیٹی نے اس سے کہا کے اگر فنڈ کی کمی ھے تو آپ ھم کو بتائیں گورنمنٹ سے مدد کرائیں گے ۔آپ انکو فوری پیمنٹ کریں جس نے مظہر حسین نے تین ھفتے کی مہلت مانگی اور کہا کے بوڑڈ کے اجلاس میں اسکا فیصلہ کریں گے اس پر کمیٹی نے انکو کہا کے آپ بوڑڈ کا اجلاس بلائیں اور ۲۱ مئی کو پیمنٹ کے بارے میں رپوڑٹ کریں۔ یہ ھی وہ ساری     تفصیل جو میں نے نیچے پیسٹ کی وہی شیراز صاحب نے بھی مجھے بتائیں ھیں . واسلام طارق 14-5-19 Pasted as received.Hosla kun report 1. ڈئیر پی ٹ...