Posts

Showing posts from 2016

Filing of CP to suspend transfer orders to far far flung areas by PTCL

Image
Attention all those such PTCL employees in officer categories, are advised , that they should preferably file Constitution Petitions in the High Court like wise as in the following CP -7000 of 2016 in the SHC in which the court suspended such transfer orders , which had been issued just to pressurise them to accept VSS-2016, if they are being transferred to far flung areas just to pressurise them to accept VSS-2016 Regards   Tariq 23-12-2016 Sent from Tariq's iPad from Rawalpindi Pakistan

زبردستی ٹرانسفر آڈر پر سٹے آرڈر

Image
تما م پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والےٹراسفڑڈ ریگولر ملازمین ( لیبر ورک مین کٹیگری میں ) متوجہ ھوں؟     ان سب کو چاھئے کے وہ بھی سب اسی طرح ( جو مندرجہ   زیل ھے ) این آئی آر سی (NIRC) میں پی ٹی سی ایل کے خلاف کیس کریں اگر پی ٹی سی ایل انتظامیہ ان پر دباؤ ڈالنے کی غرض سے دور دراز علاقوں میں ٹرانسفر کررھی ھے کے تاکے وہ لوگ وی ایس ایس -2016 لے لیں . اور این آئی آر سی   سے   ان   ٹرانسفر آڑڈر سٹے آڑڈ ر کروالیں . یہ بیحد ضروری ھے واسلام طارق 23-12-2016   Sent from Tariq's iPad from Rawalpindi Pakistan

Article-34( Souo Moto Case in HSCP on 21-12-16 about Federal Govt Civil pensioners problems)

پی ٹی سی ایل کے وہ پنشنرز متوجہ ھوں جو وی ایس ایس ۲۰۰۸ میں پنشن کے ساتھ ریٹائر ھؤے ھوں عزیز ساتھیو  اسلام و علیکم جیسا کے آپلوگوں کے علم میں ھے کے آج یعنی ۲۱ دسمبر 16 کو سپریم کوڑٹ کے اس سویو موٹو کیس کی سماعت تھی جو سپریم کوڑٹ نے مختلف محکموں کی طرف سے اپنے ریٹائڑڈ ملازمین کو پنشن نہ دینے یا کم دینے پر لیا گیا تھا اسی میں ھمارے ایک پی ٹی سی ایل کے ایک دوست جناب ایم ایچ اسلم صاحب نے جو ۲۰۰۸ میں وی ایس ایس کے تحت پنشن کے ساتھ ریٹائر ھؤے تھے انھوں نے بھی اپنی طرف سے ایک درخواست لگا رکھی تھی جس کی شنوآئی بھی آج ھوئی تھے . آج کیس کی سماعت میں کافی ایسے پی ٹی سی ایل کے پنشنرز بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے اسمیں میرے ایک محترم دوست جناب شبیر صاحب جو خود بھی ایسے ھی پنشنرز کی کٹیگری میں شامل ھیں ، وہ بھی موجود تھے . شبیر صاحب کا یہ معمول ھے کے وہ ایسے کسی کیس کی سماعت میں جوپی ٹی سی ایلکے پنشنروں کے بارے میں ھو چاھے وہ اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں لگی ھو یا سپریم کوڑٹ میں ، خود بہ نفسا نفیس ھمیشہ کمرہ عدالت میں موجود ھوتے ھیں اور کبھی کسی اھم وجہ یا ضروری کام اور مصروفیات...

Fwd: VSS 2016 - Early Bird Bonus - Last Day

Image
FYI to you all Regards Tariq ---------- Forwarded message --------- From: Muhammad Tariq Azhar < azhar.tariq@gmail.com > Date: Wed, 21 Dec 2016 at 02:47 Subject: Fwd: VSS 2016 - Early Bird Bonus - Last Day To: Tauqeer Muhammad < mtauqir786@gmail.com > Cc: < aslam.siddiqi@gmail.com > Dear all such PTCL employees ...Be careful  Giving bonus of Rs two Lakh for  VSS-2016 ,is just for attraction for the people  to avail this VSS -2016 and it is the the ample proof that  pepoles  avoiding it and are not interested to avail it. As for as their plea is concerned that  no court has directed to revise the pay scale, is the clear violation of Supreme Court verdict in Raja Riaz Case is ie Muhammad Riaz Vs PTCL as under Judgement in Muhammad Riaz case in 2015 SCMR 1783 There are two parts of Raja Riaz's judgment. First, pay and allowance as per Civil Servant Act, 1973, and rules framed thereunder (Section 3 to 22 of Act, 1973), encashmment of 360 days pay instead of 180 days ...

Article33- ( لے کر اپنے پیروں پر آپ کلہاڑی نا ماریں VSS-2016)

Article33- ( لے کر اپنے پیروں پر آپ کلہاڑی نا ماریں VSS-2016) تما م پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والےٹراسفڑڈ ریگولر ملازمین متوجہ ھوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اسلام و علیکم میں نے اپنے پچھلے آڑٹیکل میں آپ سب کو ایک تنبیہ کی تھی کے خبردار آپ ان پی ٹی سی ایل والوں کے آفر کیۓ ھو VSS-2016 کے دھوکے میں نہ آئیں اور خبردار کوئی بھی یہ وی ایس ایس لینے کی   کوشش نہ کرے او اگر لینا ھی چاھتے ھیی تو اپنی ان چار   مندرجہ ذیل شرائطوں پر لیں ۱ ) چونکے   پی ٹی سی ایل میں ہماری ملازمت ، سپریم کوڑٹ کےمسعود بھٹی کیس (2012SCMR) کے تحت سرکاری ضمرے میں آتی ھے اسلئے پھلے ھمیں وہ تمام   واجبات جو حکومت پاکستان کے اپنے سول ملازموں کو ،   یکم جولائی ۲۰۰۵سے اب تک   دئے ھیں ، یعنی تنخواھوں میں اضافہ جات، الاؤنسس ، ایڈھاک الاؤنسس، ایڈہاک ریلیف وغیرہ وغیرہ دئے جائیں جو پی ٹی سی ایل نے نھیں دئیے (   یاد رھے یہ سب ایسے تمام پی ٹی ...