زبردستی ٹرانسفر آڈر پر سٹے آرڈر


تما م پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والےٹراسفڑڈ ریگولر ملازمین (لیبر ورک مین کٹیگری میں ) متوجہ ھوں؟  

 ان سب کو چاھئے کے وہ بھی سب اسی طرح (جو مندرجہ  زیل ھے) این آئی آر سی (NIRC) میں پی ٹی سی ایل کے خلاف کیس کریں اگر پی ٹی سی ایل انتظامیہ ان پر دباؤ ڈالنے کی غرض سے دور دراز علاقوں میں ٹرانسفر کررھی ھے کے تاکے وہ لوگ وی ایس ایس -2016 لے لیں. اور این آئی آر سی  سے  ان  ٹرانسفر آڑڈر سٹے آڑڈ ر کروالیں .یہ بیحد ضروری ھے

واسلام

طارق

23-12-2016



 








Sent from Tariq's iPad from Rawalpindi Pakistan

Comments

Popular posts from this blog

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

.....آہ ماں۔

Article-170[ Regarding Article -137 Part -1 in English]