Article-6 (Mega Corruption in PTCL Privetization) 26-3-16
"پی ٹی سی ایل کی نجکاری میں میگا کرپشن" کچھ عرصے پہلے یہ خبر نشر ھوئی کہ نیب نے جو ۲۹ میگا کرپشن کیسسز کی لسٹ جو سپریم کوڑٹ میں پیش کی اس میں پی ٹی سی ایل کی نجکاری کا کیس بھی پیش کیا ھے جس میں میگا کرپشن کی گئی ھے. اور نیب پچھلے چند سالوں سے اس کی تحقیق کررھی ھے. جہاں تک اس بات کا تعلق ھے ھے کے پی ٹی سی ایل کی نجکاری میں ميگا کرپشن ھوئی ھے ، اس پر مجھے کوئی حیرانی نھیں ھوئی مگر اس بات کی حیرانی ضرور ھوئی کے نیب ابتک انکوائیری ھی کرھی ھے. جبکہ اس میں کی ھوئی میگا کرپشن کی ایک وجہ تو شیشے کی طرح صاف اور عیاں ھے اور اس کے لئیے کسی خاص انکوائری کی ضرورت نہیں. ھوسکتاھے کے اس میگا کرپشن ھونیں کے اور بھت سے وجوھات ھوں جسکے لئے انکوائری کی جاری ھو مگر جن وجوھات کا میں ذکر کرنے جارھاھوں وہ بھت ھی نمایاں ھے .جو ہر اس انسان کو نظر آسکتی ھے جو ٹینڈر/بڈنگ کے قوانین سے زرا بھی وافق ھوں . چونکہ میں نیں اس فیلڈ میں ملا...