Article-37[Present Status of Raja Riaz Contempt case against President PTCL]
Article-37 [ راجہ ریاض کیس کا سپریم کوڑٹ میں حالیہ سٹیٹس . . . . جو ابھی تک ڈسپوزڈ نہیں ھوا ] عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم اس سے پہلے میں نے اپنے آڑٹیکل 36 میں یہ تحریر کیا تھا سپریم کوڑٹ نے اپنے ۹ جنوری کے فیصلے میں پی ٹی سی ایل کو تین دن کے اندر اندر جو رقم یعنی واجبات ، AGPR نے راجہ ریاض کے لئے تعین کی ھے، وہ ڈپٹی رجسٹرار ( جوڈیشیل ) کو جمع کرائی جاۓ . مگر جو اس بارے میں سپریم کوڑٹ نے جو آڈر کیا ھے وہ پیرا ۱ میں اسطرح لکھا ھے " جناب ذولفقار خالد ملوکا ( پی ٹی سی ایل کے وکیل ) نے اس بات کی یقین دھانی کرائی ھے کے پی ٹی سی ایل ، پٹیشنر ( یعنی محمد ریاض ، جنکو ھم لوگ راجہ ریاض کہتے ھیں ) کی AGPR کی تعین کردہ رقم [ یعنی وہ رقم جو AGPR نے حکومت پاکستان کے اپنے سول ملازمین کو تنخواھوں اور پنشن کی مد میں دینے کی طرح متعین کری تھی ] ڈپٹی رجسٹرار ( جوڈیشیل ) سپریم کوڑٹ آف پاکستان کو ...