بکرے کی ماں کب تک خیر منائےگی؟؟؟؟؟

نوٹ:- یہ مضمون مىں نے تین سال پہلے سپریم کوڑٹ کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے فیصلہ آنے کے بعد فورن لکھا تھا اور اسکو ایک بار پھر اپ لوڈ کر رھا ھوں۔ انشااللہ لگتا ھے اس پر عمل کرنے کا وقت آگیا ھے۔ طارق بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی . . . . معزز پی ٹی ایل پنشنرز دوستو اور ساتھیو اسلام و علیکم (Pakistan Telecommunication Employees Trust ) کے Board of Trustee کے تین ممبران اسوقت انداتا بنے ھوۓ ھیں اور پی ٹی سی ایل کے پنشنروں کو انکا جائز حقوق دینے پر روڑے اٹکا رھے ھيں اور ان میں سب سے زیادہ خطرناک رول اسکے موجودہ چئیرمین پی ٹی سی ایل کے چیف ھیومن ریسورسس آفیسر سید مظہر حسین صاحب کا ھے.PTET کے Board of Trustee کے کل ممبران چھ ھوتے ھیں .تین ممبران پی ٹی سی ایل کے اور تین ممبرز گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے ھوتے ھیں انکا ایک چئرمین بھی ھوتا ھے جبکہ موجودہ چئیرمین پی ٹی سی ایل کے چیف ھیومن ریسورسس آفیسر سید مظہر حسین صاحب ھیں .یہ تین تین ممبران صرف تین سال کے لئے appoint کئے جاتے ھیں اور یہ ک...