Posts

Showing posts from July, 2019

Article -97 [Regarding Registration of PTCL Ex Employees in EOBI ]

Image
Article-97 ای او بی آئی (EOBI) کی Adjudication Authority کے احکامات کے مطابق پی ٹی سی ایل کے وہ سابقہ ملازمین جو جو یکم جنوری 1996 کو پی ٹی سی ایل کا حصہ تھے جنکی قانون کے مطابق پی ٹی سی ایل نے بروقتEOBI میں  رجسٹریشن نہیں کروائی ۔ ۔ ۔ اب انکا کیا لائحہ عمل ھو نا چاھئیے  عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو  اسلام و علیکم   مجھے بہت سے پیغام موصول ھورھے ھیں کے اب کے اب یہ سابقہ پی ٹی سی ایل ملازمین جو یکم جنوری کو پی ٹی سی ایل کا حصہ تھے اور بعد ریٹائیڑڈ ھوتے رھے یا کسی وجہ سی پی ٹی سی ایل کو چھوڑتے رھے وہ اب کیا کریں ۔ میں نے اس بارے میں اپنے آڑٹیکل 96  تفصیل کے ساتھ واضح کردیا تھا مگر شائید لوگ اس آڑٹیکل میں اسکی طوالت  ھونے کی بنا پر پڑھ ھی  نہ سکے یا ان کی سمجھ میں نہیں آیا ۔ بحرحال  جو کچھ اس بارے میں میں نے لکھا وہ ھی صرف دوبارا مندرجہ زیل پیسٹ کردیا ہے۔اسے تو آپ لوگ غور سے پڑھ لیں۔  "ایک بات اور نوٹ فرمالیں اس حکم میں عدالت نے لفظ " متاثرین ملازمین ( aggrieved employees) استعمال کیا ہے نا کے شکایات کنندگان یا اپیل کنندگان ۔اسلئے اب ایسے سب سابقہ پی ٹی سی ایل ملازمین جو یکم جنوری 1...

Clerification about Article-96

کوئی سمجھاۓ انھیں ۔ ۔ ۔ کے ھم سمجھائیں کیا؟؟؟؟ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام وعلیکم کل 22 جولائی 2019 میں نے ایک بہت اھم  آڑٹیکل ۔ 96 لکھا کے وہ تمام سابق پی ٹی سی ایل  ملازمین جو یکم جنوری 1996 کو پی ٹی سی سیل کمپنی کی تشکیل کے وقت  اسکا حصہ تھے یعنی اس میں کام کر رھے تھے اور پھر بعد میں   ریٹائیڑ ھوکر یا اور  کسی وجہ سے بھی  پی ٹی سی ایل کا حصہ نہیں رھے ، انکو بھی EOBI کی پنشن مل سکتی ھے اس بات سے  قطع نظر کے وہ ٹرانسفڑڈ ملازمین تھے اور ان پر کمپنی میں انپر گورنمنٹ کے سرکاری قوانین لاگو ھو تھے اور انکو بھی گورنمنٹ قوانین کے مطابق گورنمنٹ کی  پنشن بھی دی جانی تھی، تو  بحیثیت کمپنی کے ملازمین  ، پی ٹی سی ایل نے انکی اور کمپنی کی اپنی تشکیل کے تیس دن کے اندر اندر  کو ان  تمام ملازمین  کو   EOBI میں رجسٹڑڈ کرانا تھی  انکا ماھانہ کنٹریبیوشن ادا کرنا  ان سب کے EOBI کے رجسٹریشن کاڑڈ ایشو کرانا انکے لئیے ایک قانونی اور ضروری امر تھا ۔ مگر پی ٹی سی ایل  EOBI خلاف litigation  میں  پڑگئی...

Article-96[ Regarding EOBI Adjudicating Authority ruling for the registration of all Ex-PTCL employees with EOBI]

Image
Article-96[ Regarding EOBI Adjudicating Authority ruling for the registration of all Ex-PTCL employees with EOBI and to issue them EOBI registration cards from the date excistance of PTCL ie 1st January , when they were part of service PTCL and onwards. پی ٹی سی ایل میں اسکے یکم جنوری 1996 سے وجود میں آنے کے وقت اس میں  کام کرنے والے  پی ٹی سی ایل ملازمین کی EOBI میں رجسٹریشن اور انکو EOBI  کی رجسٹریشن کاڑڈ ایشو کرنے کا معاملہ ۔ ۔ ۔ ۔ EOBI کی Adjudicating Authorityنے EOBI کو حکم دیا ہے ایسے تمام سابقہ پی ٹی سی ایل کے سابقہ ملازمین جو اسکے وجود میں آنے کے دن یعنی  یکم جنوری 1996 اور اسکے بعد بھی کام کرتے رھے انکو بھی EOBI میں رجسٹریشن یکم جنوری 1996 سے کی جائیے اور انکو بھی EOBI کے رجسٹریشن کا کاڑڈ ایشو کئیے جائیں۔ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو  اسلام و علیکم میں ایک نہایت اھم موضوع کو آپکو عرض کرنے لگا ھوں جس سے آپ سبکو چاھے وہ اس وقت پی ٹی سی ایل کی سروس کا حصہ ھیں یا نہیں ھیں بہت فائدہ ھوگا تو اسلئیے میری درخواست ھے کے آپ میرے اس مضمون کو بہت غور ...