An Appeal to HCJ from the transferred employees in PTCL
بحضور عزت مآب منصف اعلیٰ پاکستان جناب گلزار احمد صاحب عدالت عظمیٰ پاکستان اسلام آباد اپیل برائے بحالی بنیادی حقوق حاضر و ریٹائرڈ ٹرانسفرڈ ملازمین PTCL (سابقہ سول سرونٹ محکمہ ٹیلیگراف و ٹیلیفون و سابقہ پبلک سرونٹ کالعدم کارپوریشن (PTC) عالی جاہ! ھم حاضر و ریٹائرڈ ٹرانسفرڈ ملازمین پی ٹی سی ایل عرصہ دس سال سے ptcl انتظامیہ کے ھاتوں ھونے والی شرائط ملازمت کی خلاف ورزیوں کا شکار بنے ھوئے ھیں باوجود اسکے کہ عدالت عالیہ نے اپنا مکمل فیصلہ جسے عزت مآب جناب جسٹس جواد ایس خواجہ نے تحریر کیاریپورٹیڈ 2012 SCMR صحفہ 152 جس کے پیرا 7 سے 17 میں ptcl کے لئے واضح ھدایات ترانسفرڈ ایمپلائز کے حوالے سے موجود ھیں جن پر عمل پیرا ھونے سے ptcl اب تک گریزاں ھے جسکے نتیجہ میں عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ بڑھتا چلا جارھا ھے جو otcl انتظامیہ کے لئے ایک نفع بخش تجارت ان معنوں میں ھے کہ نیادی pay Scale کی روگردانی سنہ 2005 سے جاری ھے لہذا ٹرانسفرڈ ایمپلائز کو انکی جائز تنخواہ سے کم ادائیگی کرکے ھر ماہ ایک بہت بڑی رقم اکھٹا ھو رھی ھے اسکے علاؤہ ریٹائرڈ ملازمین کے لئے وفاقی...