Article -118[ regarding filling of appeals in IHC by the vss optees pensioners]
[Attention] نوٹ :۔ وی ایس ایس قبول کرکے ریٹائیڑڈ ھونے والے وہ پی ٹی سی ایل پنشنرس پٹیشنرس متوجہ ھوں جنکی پٹیشنیں اسلام آباد ھائی کوڑٹ نے 3 مارچ 2020 کو واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیں۔۔۔۔ایسے سب اسکا فیصلہ میرٹ پر کرانے کے لئیے اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں آئینی اپیلیں کری کریں عزیز پی ٹی سیل ساتھیو اسلام وعلیکم میں ان پی ٹی سی ایل ساتھیو سے مخاطب ھوں جنکا زکر میں نے اوپر نوٹ میں کیا ھے ۔ یہ وہ ساتھی ھیں جنھوں نے اپنی یہ پٹیشنیں ان ، پی ٹی سے ایل پنشنرس پٹیشنروں کے ساتھ داخل کی تھیں جن کی پی ٹی سی ایل سے ریٹائیرمنٹ نارملی ھوئی تھی یعنی بغیر کسی وی ایس ایس سکیم سے بینیفٹس لیئیے ھوئیے۔ یہ تمام پٹیشنیں جو رسول خان کی پٹیشن 523/2012 کے ساتھ کلب کردیگئی تھیں اسکو عدالت نے Schedule -A میں لسٹڈ کردیا( کاپی پیسٹ کردی ھے ) اور رسول خان صاحب کی پٹیشن 523/2012 پر تفصیلی ججمنٹ دیتے ھوئیے ایسی تمام پٹیشنروں [یعنی وہ وی ایس ایس قبول کرکے ریٹائیڑڈ ھونے والے وہ پی ٹی سی ایل پنشنرس پٹیشنرس ]۔ جو اس Schedule میں جو رسول خان صاحب کی رٹ پٹیشن 523/2012 کے ساتھ منسلک تھے ۔ ان میں کل پٹیشنوں کی تع...