Article-126 [ Regarding VSS 2008 non pensioner]
Article-126 Attention VSS Non Pensioners-2008 آڑٹیکل ۔ 126 ظلم رھے اور امن بھی ھو کیا ممکن ھے تم ھی کہو عنوان:- پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کا ایک نہایت ھی ظالمانہ اقدام. . . پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والے ایسے ھزاروں ٹرانسفڑڈ ملازمین کو 2008 میں غیر قانونی وی ایس آفر کرکے اور انکو پنشن دئیے بغیر زبردستی ریٹائیڑڈ کردیا گیا جبکے گورمنٹ کے پنشن قوانین کےمطابق دس سال یا اس سے زیادہ کی کوالیفائیڈ سروس کی بنا پر یہ سب پنشن لینے کا قانونی اختیار رکھتے تھے عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام وعلیکم جی ھاں ! سال 2008 میں پی ٹی سی ایل کی نئی ایتصلات کمپنی کی انتظامیہ نے اس میں کام کرنے والے تقریبن ۲۵ ھزار سے زیادہ سرکاری ملازمین کو زبردستی غیر قانونی وی ایس ایس آفر کرکے کر پنشن دئیے بغیر ریٹائیڑڈ کردیا ۔ سرکاری ملازمین کو پنشن دینے کا ایک مسلمہ اور یونیورسل قانون یہ ھے کے ایک سرکاری ملازم ، کم ازکم دس سال کی کولیفائیڈ سروس مکمل ھونے پر وہ پنشن کا حقدار ھو جاتا ھے اب اگر اسے کسی وجہ سے اسکی نوکری ختم کردی جاتی ھےتو اسکو پنشن بھی لازمن ملےگی یا اگر دوار...