Regarding TV News of Senate Standing Committee for IT & Telecom’s meeting of dated 11th Sept 2020 Report.
Attention Attention. Attention
آج شام ساڑھے چار بجے جیو ٹی وی پر پی ٹی سی ایل پنشنرز کے بار میں اھم خبر
آج پی ٹی سی ایل پنشنرز کے بارے میں قائیمہ کمیٹی کے اجلاس میں قائیمہ کمیٹی نےفورن پی ٹی سی ایل پنشنروں کو سینیٹ کی قرار داد کے مطابق پنشن دینے کا حکمدیا . سینیٹر رحمان ملک نے کہا کے نہ دینے کی صورت میں پی ٹی ای ٹی بوڑڈ آفٹرسٹیز کے خلاف کیس ایف آئی اے کو بھجوایا جائیے گا
واسلام
طارق
۱۱ستمبر ۲۰۲۰
بروز جمعہ
وقت شام چار بجکر چالیس منٹ
Report. Pasted as received.
ڈیئر پی ٹی سی ایل پنشنر ز
اسلام وعلیکم
اج مورخہ 11 ستمبر 2020 کو قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلیکمیونیکیشن کی میٹنگ زیڑ صدارت چیرپرسن روبینہ خالد صاحبہ ھوتی اسکےعلاوہ سینیٹر رحمان ملک صاحب رخسانہ ژبیری صاحبہ اور دوسرے سینٹر بھیشامل تھے ۔
جی ایم پی ٹی ای ٹی موجود تھا ۔ پینشنرز کی طرف سے شیراز احمد طارق بھٹی اور نذیر فدا نے شرکت کی۔
رخسانہ زبیری صاحبہ نے جی اہم پی ٹی ای ٹی کو سوال کیا ک آپ نے پنشن اضافے کا نوٹیفکیشن کیوں ایشو کیا ۔ اس کا جی اہم نے جواب دیا کہ پی ٹی ایٹی بورڈ نے فیصلہ کیا ہے جس پر رخسانہ ژبیری صاحبہ نے کہاکہ ھم نے آرڈر کیےتھے کہ گورنمنٹ کی پنشن اضافہ جات 2010 تک جو کیے گے ھیں وہ دیے جائیں ۔لہذا یہ جو اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا اس کو کینسل کیا جائے
رحمان ملک صاحب نے بات شروع کی جی ایم پی ٹی ای ٹی مسکرایا رحمان ملکصاحب نے سخت غصے سے جی ایم پی ٹی ای ٹی کو کہا کہ یہ رونے کا مقام ہے مجھے رونا ا رھا ھے کہ بوڑھے پنشنرز اور بیواؤں کو انکا حق نہیں مل رھا ۔رحمانملک صاحب نے جی ایم پی ٹی ای ٹی کو کہا کہ 40000 پنشنرز کا حق ھے یا نہیں وہ اگے سے دلیل دینے لگا اس پر ملک صاحب نے کہا مجھے صرف یہ جواب دو ہاںیا نہ میں ۔
جس پر جی ایم نے جواب دیا کہ 40000 پنشنرز گورنمنٹ اضافہ جات کا حق ھے۔اگلی میٹنگ میں تمام بورڈ کے ممبرز کو بلایا ھے رحمان ملک صاحب نے کہا کہاگر بورڈ کے ممبرز نے گورنمنٹ والے اضافہ جات کے مطابق اضافہ جات نہ دیا تومیں کم از کم دو ممبرز کو میٹنگ کے دوران گرفتار کرا دوں گا ۔
اچ رخسانہ ژبیری صاحبہ اور رحمان ملک صاحب سینٹ قائمہ کمیٹی کے آرڈر نہماننے پر بہت زیادہ غصے میں تھے
40 ہزار پینشنرز ھماری بھی حوصلہ افزائی کر دیا کریں کیونکہ ھم میٹنگ کےفورا بعد میٹنگ کی رپورٹ پورے پاکستان کے پنشنر ز کو بتا دیتے ھیں ۔
ھم 40 ہزار پینششنرز قائمہ کمیٹی کی چیرپرسن روبینہ خالد صاحبہ محترمہرخسانہ زبیری صاحبہ رحمان ملک صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
دعا گو
شیراز احمد طارق بھٹی نذیر احمد فدا اسلام آباد روالپنڈی
۔ 11ستمبر 2020
--
Comments