Re: Regarding SOP for Payment of Pension Through Bank
بچھلے سال نومبر ۲۰۲۰ میں نے پنشن بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے لئئے یہ آڑٹیکل 129 لکھا تھا , جس میں تمام پی ٹی سی ایل پنشنرس سے تاکید کی تھی کے جنھوں نے ابتک پنشن اکاؤنٹ نہیں کھلوایا ھے ہ فورن یہ اکاؤنٹ کھلوائیں کیونکے یہ پوسٹ آفس سے یہ پنشن دینے کا سسٹم ختم کیا جارھا ھے. اور اب یہ سسٹم ختم کردیا گیا ھے اور جنھوں نے پنشن ڈرا کرنے کے کئیے اپنے پنشن بینک اکاؤنٹ نہیں کھلوائیں ھیں انکو اب پوسٹ آفس سے تو پنشن ملے گی نھیں اب صرف پنشن بینک دے ھی ملے گی پنشن بینک اکاؤنٹ سے ۔ اس آڑٹیکل کو ایسے لوگ جنھوں نیں ابتک یہ اکاؤنٹ نھیں کھلوائیں ضرور غور سے پڑھیں اور جیسا بتایا گیا ھے اسکے مطابق ھی پنشن بنک اکاؤنٹ کھلوائیں۔ میں نے پنشن بینک اکاؤنٹ کھلوانے کے SOPs نیچے پیسٹ کردئیے ھیں شکریہ واسلام طارق 27-4-2021 Article-129[ Regarding opening of Pension Bank Account by PTCL Pensioners] Article-129 نوٹ یہ ایک بیحد اھم آڑٹیکل ھے پنشن بنک سے لینے کے بارے میں ۔آپ سب پی ٹی سی ایل پنشنروں سے التماس ھے کے اسکو ضرور پڑھیں اور اپنے دوسرے پی ٹی سی ایل پنشنرز دوستوں سے ضرور شئیر کریں شکریہ عنوان :- پی ٹی سی ایل...