Republish of Article -154 dated 26-12-2021, regarding controversial order of IHC dated the 2nd Nov 2021
Article-154 اھم نوٹ :-میں نے یہ ایک اھم آڑٹیکل جو میں نے 26 دسمبر 2021 کو فیسبک اور اپنے بلاک سائٹ پر اپلوڈ کیا تھا اور تفصیلن اسکے ھر پیرے کا جواب دیا تھا۔ آپ لوگوں سے التماس ھے میرے اس آڑٹیکل کو بڑے غور سے پڑھیں ، تب ھی آپکو سمجھ میں آئیے گا کے موصوف جی ایم پی ٹی ای ٹی کیوں عدالت Compliance دے رھیں اور گریڈ 1 سے لیکر گرییڈ 16 تک میں میں کام کرنے والے سابقہ ٹی اینڈ ٹی ریٹائیڑڈ ملازمین پٹیشنرز کو کیوں گورمنٹ کی پنشن نہ دینے کا عندیہ دے رھے ھیں جو بلکل غلط ھے اور غیر قانونی ھے ۔ وہ اس اس فیصلے کے پیرا (iii)19 میں دئیے گئیے ورکمین کمپنسیشن ایکٹ 1923 اور فیکٹری ایکٹ 1934 میں دئیے گئیے ھوئیے ورکمین یا ورکر کی تعریف کو ، سابقہ ٹی اینڈ ٹی ڈیپاڑٹمنٹ میں کام کرنے والے گریڈ 1 سے لیکر گرییڈ 16 ملازمین کو گردان رھے ھیں اور جلد از جلد پھرتی دکھاتے ھوئیے اسکی Compliance دے رھے ھیں مگر اس فیصلے کے ھی پیرا (i)19 کی کیوں Compliance نھیں کررھے ھیں جس میں عدالت نے ...