Article-219[ Regarding AI Grok guidelines]
Article-219 نوٹ:- سپریم کوڑٹ کے تین رکنی بینچ نے 10 جولائی 2025 کے کچھ CPLAs کو اپیلوں میں تبدیل کرکے انکو متعلقہ ھائی کوڑٹوں میں ریمانڈ بیک کردیا کے یہ ثابت کیا جاسکے کے پی ٹی سی ایل پنشنر جو ریسپونڈنٹ تھے جب یہ ۱۹۹۱ میں ٹی اینڈ ٹی سے کارپوریشن ٹرانسفڑڈ ھوتے وقت سول سرونٹ تھے۔اب ھائی کوڑٹوں میں یہ ثابت کرنے لئیے اھم ڈکومنٹس کی ضرورت ھوتی ھے۔جو بھت سوں کے پاس موجود نھیں ۔چونکے سپریم کوڑٹ اپنے مسعود بھٹی کیس کے فیصلے کے پیراگراف 7 میں یہ بات واضح کرچکی کے ٹی اینڈ میں کام کرنے اپیلنٹس جو گریڈ 19,17اور گریڈ 5 کے تھے وہ سول سرونٹ تھے۔ تو میں نے اسی فیصلے کے پیرا 7 سے لیکر پیرا 10 تک کا اردو جسکی فوٹو کاپیاں میں نے اٹیچ کیی ھیں جامع ترجمعہ اور انگلش میں ایک بیانے حلفی کا نمونہ بنانے کا جو اسنے بنادیا نیچے پیسٹ کردیا۔ آپ لوگ گروک کا جواب شروع سے لیکر آخیر تک ضرور پڑھیں ۔ بہت فائیدہ ھوگا شکریہ (طارق اظہر ) Date 26-07-225 میرا سوال سپریم کوڑٹ کے مسعود بھٹی کیس 2012SCMR152 پیرا 7 سے پیرا 10 تک کا اردو میں جامع ترجمعہ جنریٹ کریں ۔...