Posts

Showing posts from February, 2026

Article-176 republised

 نوٹ:-یہ اھم آڑٹیکل Article-176 میں نے  اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے ڈبل بینچ کے 2 نومبر 2021 کے ICT-82/2020 کے فیصلے  پر تبصرہ کرتے بوئیے لکھا تھا۔ جسکے PTET اور PTCL یہ  Compliance دیتے بوئیے یہ ثابت کرنے کی کوشش کررھے تھے کے T&T  ڈیپارٹمنٹ ،جو گورنمنٹ کا ڈیپارٹمنٹ کا تھا اس میں میں کام کرنے والے تمام ملازمین جو گریڈ 1 سے لیکر گریڈ 16 تک میں کام کرتے تھے وہ تمام ملازمین سول سرونٹ کی کیٹیگری میں نھیں آتے تھے اور وہ بھی نھیں آتے تھے جو بعد میں  گریڈ 17  یا اس سے اوپر گریڈ میں پروموٹ ھوکر ریٹائیڑڈ بوئیے تھے۔اسلئیے وہ PTCL میں ٹرانسفڑڈ ھونے کے بعد ، Govt Civil Servant ACT 1973 کے تحت گورنمنٹ کے  اپنے سول سرونٹ کو ادا کرنے والے کسی  بھی تنخواہ اور پنشنری اور دیگر فوائد کے حقدار نھیں ھیں صرف وہ حقدار ھیں جو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرکے Civil Servants (Appointment, Promotion and Transfer) Rules, 1973 کے تحت T&T گریڈ 17 میں بھرتی بوئیے تھے۔ یہ بلکل غلط ھےکیونکے  یہ  ، Govt Civil Servant ACT1973 تو  1973 میی نافذ ھوا تھ...