Article-71[About TV News Clips on verdicts of IHC order of dated 17-12-18 in favour transferred employees in PTCL
اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے کل 17 دسمبر 2018 فیصلے کی نیوز کلپس تجزیہ میں اس بات سے بلکل متفق نھیں کے اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے اس حکم کے مطابق گورنمنٹ والی تنخواہ اور پنشن صرف ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھونے والے ملازمین کو ھی ملے گی - ٹی اینڈ ٹی میں تمام کام کرنے والے ملازمین جب پی ٹی سی میں ٹرانسفر ھوکر کارپوریشن پی ٹی سی میں گئے تھے ان پر پی ٹی سی ایکٹ ۹ کے تحت ٹی اینڈ ٹی والے ھی رولز اینڈ ریگولیریشنس ھی استعمال ھوں رھے تھے ۔ کارپوریشن کے اپنے کوئی رولز اور ریگولیریشنس نھیں تھے کارپوریشن نے ٹی اینڈ ٹی والے ھی رولز اورریگولیریشنس کو adopt کیا ھوا تھا ۔ تو جو لوگ پی ٹی سی میں اپائینٹ ھوئیے وہ ٹی اینڈ ٹی والے رولز اور ریگولیریشنس کے تحت ھی اپائینٹ ھوۓ تھے انکو کارپوریشن میں گورنمنٹ والی ھی تنخواہ مل رھی تھی جو کارپوریشن میں ٹی اینڈ ٹی سے ٹرانسفر ھوکر آنے والوں کو مل رھی تھی اور ایسے کارپوریشن میں ایسے ریگولر بھرتی ھونے والوں کو ریٹائیڑمنٹ کے بعد گورنمنٹ والی ھی پنشن ملے گی گی جسطرح ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھونے والوں کو ریٹائیڑمنٹ پر مل رھی ھ...