Posts

حق بات

 چوھدری محمد رمضان ایڈووکیٹ علی الاعلان کیا کرتا ھوں  سچی باتیں        چور دروازے سے آندھی نہیں آیا کرتی                   لاچار،بےبس،مظلوم      40,000 ہزار پی ٹی سی ایل ہینشنرز      10,000 بیوگان،یتیم،مسکین بچے بچیاں،    چیف جسٹس اسلامی جمہوریہ پاکستان،    آئین و قانون کے براۓ نام رکھوالے کے محکمہ صحت کے پینشن کیس سے اقتسابات                                     ============================ بحوالہ روزنامہ جنگ مورخہ 8-10-2021 بیان /حکم نامہ چیف جسٹس پاکستان جناب گلزار احمد  صاحب کیس زیر سماعت سپریم کورٹ رجسٹری لاھور عدم ادائیگی پینشن پینشنر محکمہ صحت کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ھے اعزاز سخن، ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ھوتی ھے * عرض کیا جناب عزت ماب چیف جسٹس اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب گلزار احمد صاحب ۔اخبار میں چھپی خبر پڑھی مستحق عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کے بارے میں ...

جائیں تو جائیں کہاں؟؟؟؟پنشنرز کی زبوں حالی اور موجودہ حکمران

  جائیں تو جائیں کہاں؟ پنشنرز کی زبوں حالی اور موجودہ حکمران مملکت خداداد اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے موجودہ حکمران غالبآ دنیا کے تمام ممالک  کی تاریخ کے پہلے حکمران ھیں جن پر انکشاف ھوا ھے کہ حکومت کے   عمر رسیدہ ریٹائرڈ ملازمین جنہوں اپنی عمر عزیز کا بہترین حصہ اپنے وطن کی خدمت کے لئے وقف کیا جو  اب  پینشنرز  ھیں،  خزانے پر   بوجھ ھیں۔ حکومت کو یہ  " راز" کی بات کسی اور نے نہیں  عالمی سخی داتاؤں کے مقرر کردہ لانگری "آئی ایم ایف"  نے بتائی ھے جن کا مشن  ھمارے وطن پاکستان کے ہر ادارے اور سوسائٹی کے ہر شعبے  کو معاشی معاشرتی اخلاقی طور مفلوج کرنے  تباہ کرنا ھے۔ حکومت کے گنتی کے دو تین محکمے جہاں پر پبلک ڈیلنگ ھے یا اداروں کے انتظامی امور پر براجمان  گنے چنے افراد کو چھوڑ کر کہیں بھی رشوت کا امکان  نہیں۔ پبلک ڈیلنگ کے  محکموں میں بھی اکثریت دیانت دار اور فرض شناس  لوگوں کی ھی ھے۔ جن کی وجہ سے اس ملک کا نظام کسی نہ کسی طرح چل رھا ھے یہ تو عام فہم بات ھے کہ ریئائر ھونے پر _ _ _ ملازمین کی آمدن کم ھو جات...

Article-156 [ Regarding unrealistic points of law raised by PTET & PTCL in their CPLA against the decision of division bench IHC of dated 2nd November 2021 , filed in HSCP under Article 185(3) of Constitution of Islamic Republic of Pakistan]

پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی بدحواسیاں ۔ ۔ ۔ انکے   وکیل  جناب  شاھد انور باجواہ نے  سپریم کوڑٹ میں آئین پاکستان  کے آڑٹیکل (۳)۱۸۵ تحت ، اسلام آباد ھائی  کوڑٹ کے ڈویژن بینچ کے ۲ نومبر ۲۰۲۱  کے   فیصلوں  کے خلاف    ( CPLAs ) دائیر کی  ھیں جس میں 90% فیصلے انکے حق میں ھیں ۔ان اپیلوں میں اٹھائیے گئیے  قانون کے نکات  ( law points) ، بادئیانظر میں غیر حقیقی اور غیر دانشمندانہ ھیں ۔ان اپیلوں کو دائیر کرنے کا انکا صرف  ایک ھی مقصد ھے کے عدالت کے اس فیصلے پر عمل نہیں کرنا ھے , جو اسنے نے   پی ٹی سی ایل نارملی ریٹائیڑڈ ملازمین ریسپونڈنٹس  کے حق میں دیا ھے  عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم   جیسا کے آپ  سب لوگوں  کے علم میں آگیا ھوگا کے پی ٹی سی ایل اور پی ٹی سی ایل نے، اسلام آباد ھائیکوڑٹ  کے ڈویژن بینچ کے 2 نومبر ۲۰۲۱ کے اس فیصلے کے خلاف سپریم کوڑٹ میں اپیلیں  آئین پاکستان کے آڑٹیکل (۳)۱۸۵ تحت دائیر کردیں ھیں ۔ [ایسی اپیلوں  کو انگلش میں C PLA کہا جاتا ھے یعنی Ci...

Article-155[ PTET aur PTCL ki Haram Topian]

 Article -155 پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی کی  ھڑبڑاھٹں  اور بدحواسیاں؟؟؟؟ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم  2 نومبر 2021  کو اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے ڈویژن بینچ نے پی ٹی سی ایل اور پی ٹی ای ٹی کی طرف سے دائیر کردہ 51 انٹر کوڑٹ اپیلیں کو ڈسپوزڈ آف کیا۔ جو انھوں نے  سنگل بینچ کے جج جناب جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب  کے 3 مارچ 2020 کے  فیصلے خلاف   دائیر کی تھیں۔  ڈویژن بینچ  نے 90 % فیصلہ  پٹیشنرز ( پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل )کے حق میں دیا جب کے صرف 10 %  ریسپونڈنٹس یعنی پی ٹی سی ایل پنشنرز پٹیشنروں کے حق میں دیا۔  3 مارچ 2020 کو سنگل بینچ کے جج جناب جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ان تمام پٹیشنروں کو جو  پی ٹی سی ایکٹ 1991 کے نفاز سے پہلے ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھوئیے تھے اور ساٹھ سال کی عمر میں نارملی ریٹائڑڈ  ھوئیے تھے انکو انکا prayer کیا ھوا وہ  سارا ریلیف  ادا کرنے کا حکم دیا  تھا جو بھی انھوں  نے جو مانگا   تھا چاھے وہ  گورمنٹ  کا اعلان کردہ پنشن انکریز ھو یا پنشن کے س...

Article-154[Regarding controversial order of IHC dated 2nd Nov 2021]

نوٹ : اس آڑٹیکل 154 کو تحریر کرنے کا آغاز 15 نومبر 2021 کو کیا گیا تھا جب  2 نومبر  2021 کے فیصلے کی سڑٹیفائیڈ کاپی مجھے ملی۔ پھر دیگر مصروفیات اور دوسرے اھم نوٹس اور  آڑٹیکل لکھنے کی وجہ سے میں اسکو جلدی مکمل نہ کر سکا آج اسکو مکمل کیا جو آپ لوگوں کے لئیے حاظر خدمت ھے۔ درخواست ھے آپ لوگ فرصت نکال کر اسکو ضرور پڑھیں ۔ تاکے آپکو اندازا ھوجائیے کے اس فیصلے کیا فاش غلطیاں  کی گئیں ھیں ججوں کی طرف سے ۔شکریہ طارق 26-12-2021 Article -154[ A controversial order of IHC dated 2nd Nov 2021] نوٹ:-  2 نومبر 2021 اسلام آباد ھائیکوڑٹ  کے ڈویژن بینچ نے پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی  تمام انٹرا کوڑٹ اپیلیں ڈسپوزڈ آف کردیں ۔ اور  ٹی اینڈ ٹی ڈیپاڑٹمنٹ میں بھرتی ھونے والے  انھیں پٹیشنرز ملازمین کو جو سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں دی گئی سول سرونٹ کی تعریف کے زمرے میں آتے ھیں  اور جنکی ریٹائیرمنٹ نارملی طور پر  ھوئی ھو ، صرف انھی کو  گورمنٹ کی اعلان کردہ پنشن انکریز ز کا حقدار  ٹھہرایا ھے ۔اور دوسرے ایسے پٹیشنرز ملازمین کو جو وی ایس ایس آپٹ کرکے ...