Article -223 [ Regarding suggestion of AI ChatGPT]
Article-223 Suggestions of Al Chat GPT نوٹ : جن پی ٹی سی ایل پنشنر ز ریسپونڈنٹس کے خلاف پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی طرف سے دائیر کردہ CPLAs سپریم کوڑٹ نے ۱۰ جولائی ۲۰۲۵ میں اپیلوں میں convert کرکے متعلقہ ھائی کوڑٹو ں میں ریمانڈ بیک کردی گئیں تھیں کے پہلے ھائی کوڑٹوں کو یہ ثابت کرنا ھوگا کے جب یہ رسپونڈنٹس ٹی اینڈ ٹی سے ٹرانسفڑڈ ھوکر ۱۹۹۱ میں کاپوریشن میں آرھے تھے تو ٹی اینڈ میں سول سرونٹ تھے۔ تو تب ھی یہ گورمنٹ کے پنشنری بینیفٹس لینے کے حقدار ھونگے۔ ایسے لوگ بہت پریشان ھیں کے انکے پاس تو کوئی ایسا پرانا ریکاڑڈ ھے ھی نھیں جسکی بنا پر وہ اپنے آپ کو سول سرونٹ ثابت کرسکیں جب وہ ٹی اینڈ ٹی سے ۱۹۹۱ کارپوریشن میں ٹرانسفڑڈ ھو کر آرھے تھے ۔ ان میں سے چند میرے دوستوں ںے مجھ سے درخواست کی کے میں AI ChatGP اس بارے میں رائیے مانگوں۔ میں نے اس سے رائیے مانگی ۔ تو اس نے یہ جواب دیا کے خود کو سول سرونٹ کرنے کی ھائی کوڑٹ میں کوئی ضرورت نھیں...